30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بہ یفتی[1] ،وفی الکنز المتاع فی یدہ غیر مضمون بالہلاك [2]،وفی الغرر لایضمن ماھلك فی یدہ وان شرط علیہ الضمان [3] اھ وفی منح الغفار قد جعل الفتوی علیہ فی کثیر من المعتبرات وبہ جزم اصحاب المتون فکان ھوا لمذھب [4]،وفی الخانیۃ المختار فی اجیر المشترك قول ابی حنیفۃ [5]وفیہا قال الفقیہ ابواللیث علی قول ابی حنیفۃ لایضمن وبہ ناخذ و الفتوٰی علی قول ابی حنیفۃ [6] اھ،وفی الخلاصۃ من جنس القصار القاضی الامام یفتی بقول ابی حنیفۃ قال وانا افتی بہ [7]وفی التاتارخانیۃ عن الابانۃ اخذ الفقیہ ابواللیث فی ھذہ المسئلۃ بقول |
اسی پر فتوٰی ہے اور کنز میں ہے اس کے قبضہ میں مال ہلاك ہوجائے تو مضمون نہیں ہے،اور غرر میں ہے اس کے قبضہ میں ہلاك ہونے پر ضمان نہیں اگرچہ شرط بھی لگائی ہو،اھ اور منح الغفار میں ہے کثیر معتبر کتب میں اسی پر فتوٰی ہے اور اصحاب متون نے اسی پر جزم کیا ہے تویہی مذہب ہے اور خانیہ میں ہے مشترك اجبیر کے متعلق مختار امام ابوحنیفہ رحمہ اﷲ تعالٰی کا قول ہے اور اسی میں ہےکہ فقیہ ابوللیث نے فرمایا: امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالی عنہ کے قول پر وہ ضامن نہ ہوگا۔ ہمارا یہی مختارہے،اور فتوٰی امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے قول پر ہے۔اھ ملخصا۔اور خلاصہ کی جنس القصار میں ہے امام قاضی خاں امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے قول پر فتوٰی دیتے ہیں،اور انھوں نے فرمایا میں اسی پر فتوٰی دیتاہوں۔اور تاتارخانیہ میں الابانۃ سے منقول ہے کہ فقیہ ابوللیث نے اس مسئلہ |
[1] ملتقی الابحر کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسد موسسۃ الرسالۃ بیروت ۲ /۱۶۴
[2] کنز الدقائق کتاب الاجارۃ باب فی بیان احکام ضمان الاجیر ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۳۱۹
[3] الدارلحکام فی شرح غرر الاحکام کتاب الاجارہ باب من الاجارہ میر محمد کتب خانہ کراچی ۲ /۲۳۵
[4] منح الغفار
[5] فتاوٰی قاضیخاں کتاب الاجارۃ باب الاجارہ الفاسدۃ نولکشور لکھنو ۳ /۴۴۱
[6] فتاوٰی قاضیخاں کتاب الاجارۃ باب الاجارہ الفاسدۃ نولکشور لکھنو ۳ /۴۴۴
[7] خلاصۃ الفتاوٰی کتاب الاجارۃ الفصل السادس مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۳ /۱۳۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع