دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

قال فی البحر اول کتاب القضاء فان فقد ھذا الشرط لم یکن حکما وانما ھو افتاء صریح بہ امام السرخسی [1]۔

بحرکی کتاب القضاء کے ابتداء میں فرمایا اگر یہ شرط مقصود ہوجائے تو یہ فیصلہ اورحکم نہ ہوگا وہ صر ف افتاء ہوگا،امام سرخسی نے اس کی تصریح کی ہے۔(ت)

۲۴درمختار صفحہ ۴۷۳ و ۴۷۴:

فی ایمان البزازیۃ المفتی یفتی بالدیانۃ والقاضی یقضی بالظاھر [2]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

بزازیہ کی کتاب الایمان میں ہے مفتی دیانت پر فتوٰی دے گا اور قاضی ظاہر پر فیصلہ کرے گا واﷲ تعالٰی اعلم۔

______________________


 

 



[1] ردالمحتار کتاب ا لقضاء فصل فی الحبس داراحیاء الترا ث العربی بیروت ۴ /۳۲۶

[2] درمختار کتاب ا لقضاء فصل فی الحبس مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن