دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

۱۵عالمگیری ج ۳ ص ۵۲:

ومن الموقوف اذا ماباع المریض فی مرض الموت من وارثہ عینا من اعیان مالہ ان صح جاز بیعہ وان مات من ذٰلك المرض ولم تجز المورثۃ بطل البیع [1]۔

بیع موقوف کی ایك صورت یہ ہے کہ جب مریض اپنی مرض الموت میں اپنے وارث کو اپنے مال میں سے کسی عین چیز کی بیع کرے اگر تندرست ہو جائے تو بیع جائز ہے اور اگر اس مرض میں فوت ہوجائے اور باقی ورثاء اجازت نہ دیں تو باطل ہوجائے گی۔(ت)

۱۶عالمگیری ج ۴ ص ۱۴۱:

مریضۃ وھبت صداقہا من زوجہا فان برئمت من مرضہا صح وان ماتت من ذٰلك المریض فان کانت مریضۃ غیر مرض الموت فکذلك الجواب وان کانت مریضۃ مرض الموت لایصح الاباجازۃ الورثۃ [2]۔

مریضہ نے اپنے خاوند کو مہر ہبہ کیااور اگر وہ تندرست ہوگئی تو جائز ہے اوراگر اس مرض میں فوت ہوجائے تو وہ مرض اگر موت کاباعث نہ ہو تو پھر بھی یہی حکم ہے اگر وہ مرض الموت ہو تو ورثاء کی اجازت کے بغیر ہبہ صحیح نہ ہوگا۔(ت)

۱۷بحر ج ۷ ص ۳۱۴:

وان وھب مالہ کلہ لواحد جاز قضاء وھواٰثم کذا فی المحیط [3]۔

اگر کسی نے اپنا تمام مال ایك شخص کو ہبہ کردیا تو قضاء جائز ہے جبکہ وہ گنہ گارہوگا،محیط میں یوں ہے۔(ت)

۱۸ابوالسعود ج ۲ ص ۲۲۱:

ولووھب مالہ کلہ لواحد جازقضاء واٰثم والمختار التسویۃ بین الذکر

اگر ایك ہی کو تمام مال ہبہ کردیا تو صحیح ہے اور گنہ گار ہوگا،اور مختار یہی ہے کہ مرد وعورت کو

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب البیوع الباب الثانی عشر نورانی کتب خانہ پشاور ۳ /۱۵۴

[2] فتاوٰی ہندیہ کتاب الھبۃ الباب العاشر نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۴۰۲

[3] بحرالرائق کتاب الھبۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۷ /۲۸۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن