دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

الحجر ینفذ تصرفہ عندہ [1]۔

وہ شخص کوئی تصرف کرے تو اس کا تصرف نافذ قرار پائے گا۔(ت)

۱۱ہدایہ میں ہے:

ولاتجوز بمازاد علی الثلث لانہ حتی الورثۃ [2]  (باختصار)۔

اورہبہ تہائی مال سے زائد جائزنہیں کیونکہ وہ ورثاء کاحق ہے(باختصار)۔(ت)

۱۲نتائج الافکار جلد ۸ص ۴۲۱ میں ہے:

واوضحہ صاحب الکافی بان قال ولانہ انعقد سبب زوال املاکہ عنہ الی غیرہ لان المرض سبب الموت وبالموت یزول ملکہ لاستغنائہ عنہ ولو تحقق السبب لزال من کل وجہ فاذا انعقدت ثبت ضرب حق [3] اھ۔

اور اس کو صاحب الکافی نے مزید واضح فرمایا کہ مریض کے املاك کادوسروں کو منتقل ہونے کاسبب پایا گیا ہے اس لئے کہ یہ مرض موت کا سبب ہے اور موت سے اس کی ملك زائل ہوجاتی ہے۔کیونکہ وہ ملك سے مستغنی ہوجاتاہے اور جب یہ سبب پایا جائے تو مکمل طور پر اس کی ملك زائل ہوجاتی ہے اور جب سبب متحقق ہوگیا تو ایك طرح سے ورثاہ کا حق ہوگیا۔اھ(ت)

۱۳درمختارجلد ۴ ص ۶۱۵ میں ہے:

ووقف بیع المریض لوارثہ علی اجازۃ الباقی [4]۔

مریض کی اپنے وارث سے بیع باقی ورثاء کی اجازت پرموقوف ہوگی۔(ت)

۱۴ردالمحتارمیں ہے:

ای ولوبمثل القیمۃ وھذا عندہ [5]۔

یعنی اگرچہ وہ بیع مثلی قیمت پر ہو اور یہ امام صاحب رحمہ اﷲ تعالٰی کے نزدیك ہے۔(ت)

 


 

 



[1] بدائع الصنائع کتاب الحجر والحبس ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۷/ ۱۶۹

[2] الہدایہ کتاب الوصایا باب فی صفۃ الوصیۃ مطبع یوسفی لکھنؤ ۴ /۶۵۱

[3] نتائج الافکار تکمہ فتح القدیر کتاب الوصایا باب فی صفۃ الوصیۃ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۹ /۳۴۶

[4] درمختار کتاب البیوع فصل فی الفضولی مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۳۱ و ۳۲

[5] ردالمحتار کتاب البیوع فصل فی الفضولی داراحیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۱۳۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن