30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لایھب مالہ ولایتصدق بہ فالقاضی یحجر علیہ عندھما ویعمل حجرہ حتی لا تصح ھبتہ ولاصدقۃ بعد ذٰلك لکن یشترط علم المحجور علیہ بعد الحجر حتی ان کل تصرف باشرہ قبل العلم بہ یکون صحیحا [1](باختصار)۔ |
وہ ہبہ یا صدقہ نہ کرے تو صاحبین رحمھماﷲ تعالٰی کے نزدیك قاضی اس پر پابندی نافذ کردے تو وہ مؤثر ہوگی حتی کہ اس کا ہبہ اورصدقہ صحیح نہ ہوگا بشرطیکہ اس کو پابندی کاعلم ہوجائے لہذا اگر علم سے پہلے اس نے کوئی تصرف کیا تو صحیح ہوگا۔ (ت) |
۹ایضًا:
|
وقال ابوحنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ لااحجر علی السفیہ اذ اکان حوابالغاعاقلا والسفیہ خفیف العقل الجاھل بالامور الذی لاتمیزلہ العامل بخلاف موجب الشرع وانما لم یحجر علیہ اند ابی حنیفہ لانہ مخاطب عاقل ولان فی سلب ولایتہ اھدار آٰدمیتہ و الحاقہ بالبہائم وذٰلك اشد علیہ من التبذیر فلا یحتمل الاعلی لدفع الادنی [2]۔ |
اور امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا میں بیوقوف کو پابند نہ کروں گا بشرطیکہ وہ آزاد عاقل بالغ ہو،اورامام صاحب کے نزدیك یہ حکم اس لئے ہے کہ وہ عاقل مخاطب ہے اوراس لئے کہ اس پابندی سے اس کی ولایت ختم ہوجانے سے اس کی آدمیت کو ضائع کرنا اور اس کو حیوانات سے ملحق کرنا لازم آتاہے اور یہ چیز اس کی فضول خرچی سے زیادہ شدید ہے لہذا ادنی کی وجہ سے اعلی سزا کا احتمال نہیں ہوگا اور سفیہ خفیف العقل امور سے ناواقف معاملات کی تمیز نہ رکھنے اور شریعت کے خلاف عمل کرنے والے کوکہا جاتاہے۔(ت) |
۱۰بدائع جلد ۷ ص ۱۶۹:
|
ولو حجر القاضی علی السفیہ ونحوہ لم ینفذ حجرہ عندابی حنیفۃ رحمہ اﷲ تعالٰی حتی لو تصرف بعد |
اگر قاضی سفیہ کو تصرف سے روك دے تو پابندی نافذ نہ ہوگی کہ امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نزدیك اگر قاضی کی پابندی کے بعد |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع