30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قال ابویوسف لایصیر محجورا الابحجر القاضی و قال محمد ینحجر بنفس السفہ [1](باختصار) |
رحمھما اﷲ تعالٰی کا آپس میں اختلاف ہے،امام ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰی فرماتے ہیں وہ محجور نہ بنے گا مگر قاضی محجور بنائے تو محجور ہوگا۔اور امام محمد رحمہ اﷲ تعالٰی فرماتے ہیں کہ سفاہت وبیوقوفی پائے جانے سے خود بخود محجور قرار پائے گا(باختصار)۔ (ت) |
۵ردالمحتار میں ہے:
|
وظاھر کلامہم ترجیحہ علی قول محمد [2]۔ |
فقہاء کا ظاہر قول امام محمد رحمہ اﷲ تعالٰی کی ترجیح میں ہے۔(ت) |
۶و۷انقرویہ جلد ۲ ص ۲۸۲:
|
بخلاف ما اذاکان فی یدالغاصب اوفی ید المرتھن اوفی یدالمستاجر حیث لاتجوز الھبۃ لعدم قبضہ لان کل واحد منہم قابض لنفسہ وعامل لنفسہ [3]۔ |
جب چیز غاصب یا مرتہن یا مستاجر کے قبضہ میں ہو تو اس کا ہبہ ان کا جائز نہیں کیونکہ موہوب لہ کا قبضہ نیا نہیں بلکہ پہلا قبضہ ہے جو ان کو اپنے حق کی وجہ سے ہے نیز وہ ہبہ کا قبضہ کریں بھی تو خود اپنے لئے عامل قرار پائیں گے۔(ت) |
ایضًا ص ۲۸۲:
|
ومالو کانت باعارۃ لعدم اللزوم،بزازیۃ،فی الجنس الثالث فی ھبۃ الصغیر [4]۔ |
اور لیکن عاریۃ قبضہ ہو تو جائز ہوگا کیونکہ اس میں لزوم نہیں ہے،بزازیہ کی تیسری جنس نابالغ کے ہبہ کے بیان میں ہے۔ (ت) |
۸ہندیہ میں ہے:
|
یرکب الرجل دیون تستغرق اموالہ فطلب الغرماء من القاضی ان یحجر علیہ حتی |
ایك شخص پر اتنا قرض ہوگیا جس میں اس کا تمام مال مستغرق ہوگیا تو قرض خواہوں نے قاضی سے مطالبہ کیا کہ مقروض پر پابندی عائد کردے تاکہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع