دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

بحرالرائق،شرح اشباہ بیری اور شامی سے مسئلہ کی تصریح۔

۴۱۴

اس زمانے کے لئے مصنف کے نزدیک یہ ایک عمدہ فیصلہ ہے۔  

۴۱۸

دوسری ترجیح یہ قول امام ہے اور بلاضرورت و ضعف حجت قول امام سے عدول جائز نہیں۔

۴۱۵

مولوی امیراحمد سہسوانی پر تعریض کہ ان کا اس قول کو غلط کہنا بغض وحسد ہے۔

۴۱۹

بحرالرائق اور فتاوٰی خیریہ سے مسئلہ کی تائید۔

۴۱۵

تعلیم قرآن مجید پراُجرت کے جواز کا حکم اور سائل کی تائید وتصویب اورحاشیہ بحر سے اس کی تائید۔

۴۲۰

ترجیح ثالث،جمہور صحابہ وتابعین کا یہی قول ہے۔

۴۱۶

معترض کی تجہیل اوراس پر زجر۔

۴۲۱

ترجیح رابع،اس بارے میں حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے حدیث مروی ہے۔

۴۱۶

معلم قرآن کوﷲ دینے کو حرام کہنا جہالت اور دین پر افتراء ہے۔  

۴۲۱

ترجیح خامس،قول امام پر فتوٰی دینے والے ائمہ بالاتفاق ائمہ ترجیح وافتاء ہیں۔

۴۱۶

مسئلہ کا جواب ان احق ما اخذتم علیہ اجراً کتاب اﷲ سے استدلال۔

۴۲۲

قول صاحبین پر فتوٰی ابہام وانکار کے ساتھ ہوا۔

۴۱۷

زمینداروں کا اپنے علاقہ کے دریا اور تالابوں سے نصف نصف پر مجھلیاں پکڑوانا،مچھلیوں کو کسی کے ہاتھ فروخت کردینا،گاؤں کی گھاس کو اپنی مملوک سمجھ کر بیچنا،جس میں آسامیوں کو اعتراض نہیں ہوتا۔

۴۲۲

عینی شرح کنز،خلاصہ،بزازیہ سے اس ابہام کی تائید۔

۴۱۷

تالابوں سے مچھلیاں نصف پرشکارکروانا۔

۴۲۲

امام زیلعی ان ائمہ کے ہمسرنہیں جو قول امام پر فتوٰی دیتے ہیں۔  

۴۱۷

مسئلہ کی تنقیح یہ تالاب زمینداروں نے اسی غرض کے لئے بنوائے ہیں یانہیں۔

۴۲۳

امام فخرالدین اوزجندی کے صاحب ترجیح ہونے پر فتاوٰی خیریہ، تصحیح قدوری،غمزالعیون،طحطاوی اور عقودالدریہ سے نقول۔  

۴۱۷

تالاب اسی غرض سے بنوائے ہوں یامچھلیاں آنے کے بعد انہوں نے ایسا بندباندھا ہو کہ مجھلیاں نکل نہ سکیں،ان دونوں صورتوں میں زمیندارمچھلیوں کے مالک ہیں۔

۴۲۳

اس مسئلہ میں متاخرین اصحاب فتوٰی کا قول،اگراجیر صالح ہو تو تاوان نہیں،اور خائن و دغاباز ہے تو نصف پر صلح کریں۔

۴۱۸

اگر یہ دونوں صورتیں نہ ہوں تو وہ مچھلیاں اباحتِ اصلی پر ہیں۔  

۴۲۳

خیریہ،حامدیہ،منح الغفار اور طحطاویہ ومجمع الانہر سے اس کی تائید۔ 

۴۱۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن