دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

کونہ واضعایدہ علیہ المدۃ المذکورۃ و لاتکون الحادثۃ من باب الدعاوی التی مرعلیہا خمس عشرۃ سنۃ اجاب نعم دعوی تلقی الملك من المورث اقرار بالملك لہ ودعوی الانتقال منہ الیہ فیحتاج المدعی علیہ الی بینۃ وصار المدعی علیہ مدعیاولاینفعہ وضع الید المدۃ المذکورۃ مع الاقرار المذکور ولیس من باب ترك الدعوٰی بل من باب المؤاخذۃ بالاقرار ومن اقربشیئ لغیرہ اخذ باقرارہ ولو کان فی یدہ احقا باکثیرۃ لاتعد وھذا مما لایتوقف فیہ [1]، واﷲ تعالٰی اعلم۔

اوریہ پندرہ سال پرانے کیس سے متعلق دعوٰی کے باب سے نہ ہوگا جواب دیا،ہاں مدعٰی علیہ کا یہ دعوی کہ میں نے تیرے مورث سے خریدا ہے،یہ مورث سے حصول کا اقرار ہے اور اس سے اپنے لئے منتقل ہونے کا دعوٰی بنتاہے تو اس پر مدعٰی علیہ کو گواہی کی ضرورت ہوگیا ور اس بناء پر مدعی علیہ مدعی بن جائے گا،اورمذکورہ اقرار کی وجہ سے اس کا چالیس سالہ قبضہ اس کو مفید نہ ہوگا،اور یہ معاملہ پندرہ سالہ پرانے کیس والانہیں بلکہ یہ اقرار پر مؤاخذہ کے باب سے ہوگا جبکہ دوسرے کی چیز کا اقرار کرنے والا اپنے اقرار کی بناء پر پابند ہوجاتاہے اگرچہ اس کا قبضہ زمانوں سے ہو شمار نہ ہوگا اوریہ ایسا معاملہ ہے جس میں کوئی توقف نہیں ہے،واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

عقود الدریۃ ج ۲ ص ۷:

اذا ادعی اخوات زید علیہ بحصتہن من دار ابیہن المتوفی من خمس عشرۃ سنۃ وھو معترف بان الدار مخلفۃ لھم عن ابیھم تسمع الدعوٰی علیہ لو طالت المدۃ کما افتی بذٰلك العلامۃ ابوالسعود العمادی [2]۔

جب زید کی بہنوں نے اس پردعوٰی کیا کہ اس مکان میں پندرہ سال قبل فوت شدہ ہمارے والد کی ورثت کے طور پر ہماراحق ہے اورزید اعتراف کرتاہے کہ یہ مکان والد کی وراثت میں ہے تو اس کی بہنوں کا دعوٰی قابل سماعت ہوگا اگرچہ لمبی مدت گزرچکی ہو،جیسا کہ علامہ ابوالسعودعمادی نے یہ فتوٰی دیا۔(ت)

ایضًا صفحہ ۴۶:


 

 



[1] فتاوٰی خیریہ کتاب الدعوۃ دارالمعرفۃ بیروت ۲ /۸۰

[2] العقود الدریۃ کتاب الدعوی ارگ بازار قندہار افغانستان ۲ /۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن