دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

کوئی شخص اپنی ملک میں مستقل تصرف کا کب مجاز ہے اور کب نہیں۔

۳۹۴

امام شافعی،امام احمد،امام محمد،فاروق اعظم،مولاعلی رضوان اﷲ تعالٰی علیہم اجمعین سے بھی اس قسم کی روایت آئی۔

۴۱۰

مسئلہ کی پندرہ صورتوں کا بیان،حکم قضا اور دیانت کی تفصیل اور اختلاف ائمہ کی تشریح۔

۳۹۵

بعض علماء سے اسی قول پر اجماع نقل ہوا۔

۴۱۰

متعدد کتب فقہ سے مسائل کی جزئیات کا بیان۔

۳۹۶

قاضی شریح مولا علی کے قاضی تھے ہمیشہ اسی پر حکم دیتے،ہزارہا صحابہ مجلس میں ہوتے کوئی انکار نہ کرتا۔

۴۱۰

کتاب الاجارۃ

 

امام ابوحنیفہ رحمۃ اﷲ علیہ نے اسی کی روایت رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے کی۔

۴۱۰

کاشتکار جس کا صرف زبانی استعفاء قانوناً معتبر نہ ہو،اور جس سے یہ مزید کہہ دیا ہو کہ تم کاشت کرو یانہ کرو لگان دینا ہوگا، اگر صرف زبانی استعفأ دے کر کاشت چھوڑدے لگان دینا ہوگا۔

۴۰۶

مزید ۱۰ متون اور فتاوٰی کا حوالہ۔

۴۱۱

یومیہ مزدوری اور ٹھیکہ کے کام میں جو کمی اور بیشی ہوتی ہے اس سے سوال۔

۴۰۶

۱۵ اماموں کا فتوٰی۔

۴۱۱

معتدل کام کرنے کا اعتبار ہے،سست کرے گا توگنہ گار ہوگا،اور کام سے زائد جوپیسہ لیا وہ واپس کرے۔

۴۰۷

اسی کے راجح ہونے پر پندرہ کتب فقہ کا حوالہ۔

۴۱۱

مال حرام کے مصرف کا بیان۔

۴۰۷

یہی ہدایہ کا مقتضٰی،امام سے ظاہرالروایہ،عام معتبرات میں اسی پر فتوٰی،اصحاب متون نے اسی پرجزم کیا۔

۴۱۱

اجیر کی حفاظت میں گم ہوئے مال کے تاوان کا سوال۔

۴۰۷

مذکورہ بالاحوالہ کی نقل اور سند۔

۴۱۱

صورت مسئولہ میں اجیر پرتاوان ڈالنا جائزنہیں۔ وقایہ،اصلاح،تنویر، نقایہ، ملتقی،کنز،غرر،منح الغفار،خانیہ،خلاصہ، بزازیہ، جامع الفصولین اور ہندیہ سے مسئلہ کا جزئیہ،اور یہ تصریح کہ اجیر مشترک امین ہے،اس کے قبضہ سے کوئی چیز بے اس کے فعل کے گم ہوگئی توتاوان نہیں۔

۴۰۷

امام صاحب کے قول کے راجح ہونے کے وجوہ۔

۴۱۱

مال جب اجیرمشترک کے پاس سے بے اس کے فعل کے ضائع ہوجائے،اگرچہ اس سے احتراز ممکن ہو،اقوال علماء بیحد مختلف ہیں مگرامام اعظم کا قول ہے کہ تاوان واجب نہیں۔ قاضی شریح وغیرہ ائمہ کا یہی مذہب ہے۔

۴۰۸

مطلقًااختلاف فتوٰی مستلزم تعادل اقوال وفتوٰی نہیں۔

۴۱۱

 

 

ترجیح اولٰی،متون نے اس پر جزم کیا،اور متون فتاوٰی اور شروح پرمقدم ہیں۔

۴۱۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن