30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شوہر نے زمین عورت کے نام کردی اور اس پر عملہ بنادیا،کب زمین یا عملہ عورت کے لئے ہبہ ہوگا اور کب نہیں۔ |
۳۸۷ |
نابالغ پوتوں کے لئے ہبہ مشترک کاسوال۔ |
۳۹۱ |
|
عورت کو قبل نکاح کچھ دینے اور بعد نکاح دینے کا حکم،اور کب رجوع عن الہبہ کا حق ہے اور کب نہیں۔ |
۳۸۸ |
نابالغ پوتے فقیرہوں تو ہبہ مشاع صحیح ہے،اور دادا کا قبضہ نابالغ پوتوں کا قبضہ ہے۔ |
۳۹۲ |
|
شیئ موہوب میں موہوب لہ کے تصرفات نافذ ہونے کا بیان۔ |
۳۸۹ |
دونوں یا کسی ایک کے غنی ہونے کی صورت میں شیوع کی وجہ سے امام اعظم کے نزدیک ہبہ باطل ہے۔ |
۳۹۲ |
|
عورت کو جائداد مہر کے عوض میں دے دی اس کی موت کے بعد اولاد ہونے کی صورت میں شوہر چہارم کا وارث ہوگا۔ |
۳۸۹ |
فتوٰی قول امام پرہوتاہے۔ تفصیل مصنف کے رسالہ اجلی الاعلام پرمنقول۔ |
۳۹۳ |
|
ہبہ کی صحت اور عدم صحت کا سوال۔ |
۳۸۹ |
تجنیس سے تائید مزید۔ |
۳۹۳ |
|
ہبہ بلاقبضہ میں موہوب لہ شے موہوب کا مالک نہیں ہوتا۔ |
۳۹۰ |
معاملات میں قول امام ابویوسف پرفتوٰی ہونے کی بات صحیح نہیں۔ |
۳۹۳ |
|
ماں کے ترکہ میں ایک لڑکے کی موجودگی میں لڑکی کا حصہ ایک ثلث ہے۔ |
۳۹۰ |
مسائل وقف میں ایسا کہاگیا مگروہ بھی مطلق نہیں۔ |
۳۹۳ |
|
قبضہ صحیح اور غیر صحیح کا بیان،اور دونوں کا حکم۔ |
۳۹۰ |
اعطائے قاعدہ اور بیان واقعہ میں فرق ہے۔ |
۳۹۳ |
|
جس کا کوئی شرعی وارث نہ ہو وہ اپنا کل مال یتیم کو دے سکتاہے۔ |
۳۹۰ |
کھاتے میں کبھی رقم اپنے نام اور کبھی لڑکوں کے نام اور کبھی مشترکہ جمع کی اس کی ملکیت سے۔ |
۳۹۳ |
|
بہن نے بھائی کے لڑکے کو ہنسلی اور کھنڈوے دئیے،کب وہ صرف بیوی کی طرف سے ہوئے اور کب میاں بیوی میں مشترک۔ |
۳۹۱ |
جورقم نابالغ لڑکے کے نام جمع کی وہ اس کی ہوگئی،اور جو رقمین بالغ کے نام بے قبضہ جمع کیں یا مشترکاً بالغ نابالغ یادونوں نابالغ یادونوں بالغ کے نام جمع کیں سب زید کا ترکہ ہے۔ |
۳۹۴ |
|
بھائی نے بہن کو دوبھینسیں دیں،وہ صرف بہن کی ہوئیں، بہنوئی کا اس میں کچھ نہیں،اور میاں بیوی میں غایت انبساط کی وجہ سے اس کا کوئی حساب نہیں کہ کس نے کتناچارہ دیا اور کس نے کتنا گھی اور دودھ کھایا۔ |
۳۹۱ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع