30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نصرالرحمٰن قضاءۃ فی سائر ممابلکہ عن سماعہا بعد خمس عشر سنۃ اذا کان ترکہا بغیر عذر شرعی فی الملك [1]۔تکملہ شامی جلد اول باب التخالف ص ۳۷۷ سطر ۲
واماالابراء من دعوی العین فجائر کما فی الدرر وھوان یقول برئت عنہا اوعن خصوصی فیہا او عن دعوای ھذہ الدار لاتسمع دعواہ ولابینۃ [2]۔ تکملہ شامی جلد ثانی ص ۱۸۰ سطر۳۱ کتاب الصلح۔ فی البزازیۃ عن المحیط لوابراء احد الورثۃ الباقیۃ ثم ادعی الترکۃ وانکرلاتسمع دعواہ [3]۔ تنقیح حامدیہ جلد ثانی ص ۵۴ سطر ۹ کتاب الاقرار۔ فی البزازیۃ ابراء عن الدعاوی ثم ادعی علیہ ارثان عن ابیہ ان کان مات ابوہ قبل الابراء لاتصح والدعوی [4]۔ عقود الدریہ فی تنقیح الحامدیہ جلد ثانی کتاب الدعوٰی۔ |
اس لئے کہ حکمران کی پندرہ سال کے بعد سماعت کی ممانعت اﷲ تعالٰی کی طرف سے اس کے تمام حکومتی علاقہ کے قاضیوں کے لئے رحمت ہے خصوصا کوئی عذر نہ ہونے کی صورت میں یہ تاخیر ہو۔(ت) لیکن کسی معین چیز کے دعوٰی میں بری کردینا جائز ہے جیسا کہ درر میں ہے،اور ابراء یہ ہے کہہ دے کہ میں نے برٰی کردیا یا اس مکان کے جھگڑے سے یا اپنے دعوٰی سے میں نے بری کردیا،تو اب ا س کا دعوٰی اور گواہی قابل سماعت نہ ہوگی۔(ت) کتا ب الصلح میں بزازیہ سے بحولہ محیط منقول ہے،کہ اگر ایك وارث باقی وارثوں کو بری کرکے پھر بعد میں ترکہ پر دعوٰی کرے تو مسموع نہ ہوگا(ت) بزازیہ میں ہے کہ اگر کہا میں اپنے دعووں سے بری کرتاہوں،پھر اس نے دوسرے پر والد کی وراثت کا دعوٰی کردیا،تو اگر بری کرنے سے قبل واد فوت ہو ا تو دعوٰی مسموع نہ ہوگا۔(ت |
[1] قرۃ عیون الاخیار تکملہ ردالمحتار کتاب الدعوٰی باب التخالف داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۴۸۔۳۴۷
[2] قرۃ عیون الاخیار تکملہ ردالمحتار کتاب الصلح داراحیاء التراث العربی بیروت ۲ /۱۶۲
[3] العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوٰی الحامدیہ کتاب الاقرار ارگ بازار قندہار افغانستان ۲ /۵۴
[4] العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوٰی الحامدیہ کتاب الدعوٰی ارگ بازار قندہار افغانستان ۲ /۶۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع