30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ان المختار انہ لاتفید الملك وذکر فی موضع اٰخر انہ تفید الملك ملکافاسدا وبہ یفتی کذا فی السراجیۃ [1]۔ |
یہ ہے کہ مفید ملك نہ ہوگا،اور دوسرے مقام میں ذکر کیا ملکیت فاسدہ کا فائدہ دے گا،اور اسی پر فتوٰی ہے جیسا کہ سراجیہ میں ہے۔(ت) |
(عالمگیریہ جلد ثالث ص ۷۲۱)اور صاحب درمختارنے مذہب صاحبین کو ترجیح دی ہے(بروایت ذیل):
|
ولو سلمہ شائعا لایملکہ فلاینفذ تصرفہ فیہ اھ لکن فیہا عن الفصولین الھبۃ الفاسدۃ تفید الملك بالقبض و بہ یفتی ومثلہ فی البزازیۃ علی خلاف ماصححہ فی العمادیۃ لکن لفظ الفتوی اٰکد من لفظ الصحیح کما بسطہ المصنف[2] قولہ لکن لفظ الفتوی استدراك علی مایستفید من قولہ ماصحہ فی العمادیۃ من ان القولین سواء حیث کان لفظ الفتوی اٰکد فیکون العمل علی مافی الفصول والبزازیۃ لانہ قال وبہ یفتی وھو اکد فی الصحیح [3]اھ ۔ |
اگر شائع حالت میں قبضہ رہا تو مالك نہ ہوگا تو اس کا تصرف نہ نافذ ہوگا اھ لیکن اسی میں فصولین سے منقول ہے کہ فاسد ہبہ پر قبضہ ملك کا فائدہ دیتاہے اور اسی پر فتوٰی ہے اور اسی کی مثل بزازیہ میں ہے جوکہ عمادیہ کی تصحیح کے خلاف ہے،لیکن فتوٰی کا لفظ زیادہ مؤکد ہے صحیح کے مقابلہ میں جیسا کہ مصنف نے اپنے قول کو مبسوط ذکر کیا کہ لفظ فتوٰی عمادیہ کے قول تصحیح سے مستفاد پر استدراك ہے کہ دونوں قول مساوی ہوں تو فتوٰی والاقول زیادہ قوی ہوتاہے،تو عمل فصولین اور بزازیہ کے بیان پر ہوگا کیونکہ ان میں فتوٰی کا ذکر ہے اور اسی پر فتوٰی کا لفظ زیادہ قوی ہے صحیح مذہب میں اھ(ت) |
(تکلمہ شامی جلد ثانی کتاب الھبۃ ص ۳۴۴)بہر کیف ہبہ مشاع کا مسئلہ اختلافی ہے کوئی اہل فہم اس کا اتفاق میں نہیں ڈال سکتا لیکن فی الواقع پہلے سے قبضہ موہوب لہ کا بطور امانت کے ہے(بروایت ذیل):
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع