دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

ردالمحتارمیں ہے:

کان وھبہ دار والاب ساکنہا اولہ فیہا متاع لانہا مشغولۃ بمتاع القابض و ھو مخالف لما فی الخانیۃ فقد جزم اولابانہ لاتجوز ثم قال وعن ابی حنیفۃ فی المجرد تجوز ویصیر قابضا لابنہ [1]۔

مثلایہ کہ والد ایسے مکان کا ہبہ کرے کہ خود اس میں سکونت پذیر ہو یا سامان بھی رکھتا ہو کیونکہ یہ قابض کے حق میں مشغول ہے یہ بات خانیہ کے بیان کے خلاف ہے،تو شك نہیں کہ پہلے انھوں نے عدم جواز کا جزم کیا اور پھر کہا امام صاحب رحمہ اﷲ تعالٰی کے علیہ سے روایت ہے کہ خالی مکان ہو تو جائز ہے اور اپنے طفل کے لئے قابض قرار پائے گا۔(ت)

اس پر حاشیہ فقیر جدالممتار میں ہے،

اقول:جزم فی وجیز الکردری والولوالجیۃ والذخیرۃ وغیرہا باطلاق الجواز وفی الہندیۃ عن العتابیۃ الماخوذ بہ وعلیہ الفتوی وفیہا عن السراجیۃ علیہ الفتوی وفی الحموی عن الوالوالجیۃ علیہ الفتوٰی وعن البزازیۃ تجوز و علیہ الفتوٰی [2]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

میں کہتاہوں وجیز الکردری ولوالجیہ اور ذخیرہ وغیرہا میں مطلق جو از پر جزم کیا اورہندیہ میں عتابیہ سے منقول ہے کہ یہی ماخوذ اور اسی پر فتوٰی ہے اور ہندیہ میں ہی سراجیہ سے منقول ہے کہ اسی پر فتوٰی ہے اور حموی میں ولوالجیہ سے ہے کہ اسی پر فتوٰی ہے اوربزازیہ سے منقول ہے کہ جائز ہے اور اسی پر فتوٰی ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ۱۳۱:               از پروچڑان موضع کوٹلہ مدہو ڈاکخانہ غوث پور ریاست بہاولپور تحصیل خان پور  مرسلہ مولوی ابوالمنظور محمد غوث بخش صاحب ۱۱ ذیقعدہ ۱۳۳۷ھ

مع دو جواب بغرض تصحیح:کیا فرماتےہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ مسمی بروہی ومسماۃ بہرائی کل متروکہ"سماء"متوفی مورث پربروئے وراثت وغیرہ قابض ومتصرف رہے فوتیدگی مسماۃ بہرائی پر جس کو عرصہ ۱۶ سال کا گزر گیا ہے مسمی بروہی بدستور قابض رہا بعد فوت ہونے بروہی کے


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الھبۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۴ /۵۱۰

[2] جدالممتار علی ردالمحتار

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن