دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

زید نے اپن حیں حیات میں بلاکراہ واجبار برضامندی خود اپنا ایك مکان زر خریدہ خود اپنے بیٹے خورد نامی عمرو(جان محمد)کے نام ہبہ تملیك بشرائط چندے رجسٹری کردیا جس کا خود واہب بدیں الفاظ مقر ہے کہ:

(۱)مکان موہوبہ ملکیت عمرو ہے۔

(۲)عمرو کو ہر طرح کا حق حاصل ہے کہ میری حیات میں اور بعد ممات کے اس مکان کو بیع ورہن کرکراسکتاہے۔

(۳)مکان مذکور میں میرا یامیرے دیگر کسی لواحق کا حق خا خدشہ ہرگزنہیں،مکان مذکور میرا ذاتی ملکیت ہے جو عمرو کے نام ہبہ کردیا ہے کہ اب اصل مالك وہی ہے۔

(۴)زید کی حین حیات میں اس کا بیٹاعمرو فوت ہوگیا اور دوسرا بیٹابکر زندہ رہا اور عمرو کا باپ زید عرصہ ۶ سال بعد وفات عمرو زندہ رہا اور موہوب شدہ مکان کو زید واہب نے اپنی حین حیا ت میں بھی واپس نہیں لیا بلکہ زید کی موجودگی میں بھی وہ مکان صرف عمرو کی اولاد وبیوہ کے قبضہ میں رہا اور وہی اس کے کرایہ وغیرہ کوحاصل کرتے رہے،پھر زید یعنی اصل واہب فوت ہوگیا، موجودگان از زید اصل واہب متوفی،بکر(خیر محمد)ہندہ،بکر جو واہب متوفی کا بڑا بیٹا ہے اور ہندہ جوواہب کی بیٹی ہے اور موہوب لہ متوفی کے یہ ہر دو موجودہ حقیقی ہیں اور ہندہ موہوب لہ متوفی کی اولاد کی پھوپھی ہے زندہ موجود ہیں۔

(۵)بکر کا بیان ہے کہ جو کچھ میرا باپ زید میرے حقیقی بھائی عمرو کے نام مکان مذکور ہبہ و تملیك کرچکا ہے اور نیز اس نے بعد وفات عمرو کے اس ہبہ وتملیك کو واپس نہیں لیا،لہذا یہ ساختہ پر داختہ میرے باپ زید متوفی کا مجھ کو منظور ومقبول ہے،یہ مکان ملکیت عمرو کا ہوچکا ہے اس کے بعد اس کی اولاد وارث ہے۔

(۶)عمرو کی بہن ہندہ یہ دعوٰی کرتی ہے کہ یہ ہبہ وتملیك رجوع ہوسکتاہے اور اس ہبہ شدہ مکان کو عمرو کی اولاد کے قبضہ میں جائز گردانتی ہے۔

پس مندرجہ بالاصورت متنازعہ میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ ہبہ جو تملیك بنام عمرو ہوچکا ہے اور جس کو خود واہب زید نے بعد فوتگی عمرو موہوب لہ کے واپس لینے کا ارادہ ہی نہ کیا اب موہوب لہ اور واہب کے فوت ہوجانے کے بعد جس کو ۱۲ برس سے زیادہ گزر گئے اجبار قابل رجوع ہے یانہیں(اجبارا)اور ان صورتوں میں شریعت مطہرہ کو کیا حکم ہے پس اس اہم


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن