30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شامی،حامدیہ،تاجیہ،جوہرہ اور بحرسے تائید مزید۔ |
۳۷۴ |
فتوٰی دیوبند کی تجہیل۔ |
۳۷۸ |
|
ایسے ہبہ میں موہوب لہ کا تصرف نافذ نہ ہوگا،اور واہب کو رجوع کا حق رہے گا۔ |
۳۷۴ |
تمادی کا مسئلہ بھی اس وقت ہے جب مدعا علیہ ملک مدعی کا منکر ہو،اقرار کی صورت میں تمادی نہیں۔ |
۳۷۹ |
|
جن لوگوں کے نزدیک ہبہ فاسد میں ملک خبیث حاصل ہوتی ہے،ان کے نزدیک بھی ایسے ہبہ میں واہب کو رجوع کا حق حاصل رہتاہے اور موانع رجوع کا بھی کوئی اثرنہیں پڑتا۔ |
۳۷۵ |
قاضی کو ایسے مقدمات کی سماعت منع ہو تو امیر خود مقدمہ کی سماعت کرے۔ |
۳۸۲ |
|
ہبہ فاسد میں شے موہوب موجود ہو تو موہوب لہ کو اس کے رَد کا حکم ہے اور ہلاک کے بعد ضمان واجب ہوتی ہے۔ |
۳۷۵ |
عہد قضاء زمان،مکان اور خصوصیت کے ساتھ خاص ہوسکتا ہے۔ |
۳۸۲ |
|
ردالمحتار سے مسئلہ کی مزید تائید۔ |
۳۷۵ |
امرسلطانی کے بعد مباح واجب ہوجاتاہے۔ اپنی زندگی میں لڑکے کو کل جائداد ہبہ کردی توعورت کا مہر کس کے ذمہ ہے۔ |
۳۸۳ |
|
اعیان سے ابراء قضاءً نافذ ہوتاہے دیانۃً نہیں،اس کا مفاد یہ ہے کہ قاضی اس شیئ کے بارے میں برأت کرنے والے کا دعوٰی نہیں سنے گا،نہ یہ کہ دیانۃً بھی اس کا حق ختم ہوگیا۔ |
۳۷۶ |
صحت ہبہ کے لئے تین شرط ہے:شیئ موہوب مشاع نہ ہو، عقد ہبہ متحقق ہو،شیئ موہوب پرموہوب لہ کا قبضہ صحیح ہو۔ |
۳۸۳ |
|
صورت مسئولہ میں ابراء ابتدائی نہیں،ہبہ فاسدہ کی بناء پرابراء ہے تو یہ ابراء بھی فاسد ہے۔ |
۳۷۶ |
یہ ہوچکا ہو تو مہر یا کسی قرضہ کا مطالبہ بھی جائداد پرنہ ہوگا ورنہ وہ ترکہ ہوگا،اور وصیت اور قرض جاری کرنے کے بعد جو بچے اس میں میراث جاری ہوگی۔ |
۳۸۳ |
|
ابراء ابتدائی بھی شیئ مملوکہ غیرمتنازعہ میں کالعدم ہے۔ |
۳۷۷ |
مرض الموت کے ہبہ کا سوال۔ |
۳۸۴ |
|
مسائل تمادی کا بیان۔ |
۳۷۸ |
مرض الموت کا ہبہ حقیقۃً ہبہ ہے لہٰذا غیرمشاع ہونا اور قبضہ شرط ہے،اور حکماً وصیت اس لئے ثلث سے زائد میں،ورثاء کی رضاضروری ہے۔ |
۳۸۵ |
|
تمادی کا حکم بھی قضاءً ہے دیانۃً نہیں،یہ حکم"الحق لایسقط ولوتقادم الزمان"کے معارض نہیں ہوسکتا۔ |
۳۷۸ |
عالمگیری،قاضی خان وغیرہ سے سوال میں جو عبارتیں درج ہیں ان کا یہی مطلب ہے۔ |
۳۸۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع