دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

یہاں جبکہ جائداد قابل قسمت ہے او ر دو شخصوں کوبلاتقسیم ہبہ کی گئی ہبہ مشاع ہوا او رہبہ مشاع ناجائز ہے۔تنویرمیں ہے:

وھب اثنان دارا لواحد صح و بعکسہ لا [1]۔

دو افراد نے ایك شخص کو مکان دیا تو صحیح ہے اور اس کا عکس ہوتو ناجائز ہے۔(ت)

درمختارمیں ہے:

للشیوع فیما یحتمل القسمۃ [2]

قابل تقسیم چیز میں شیوع کی وجہ سے(ت)

اور جبکہ تسلیم بالتقسیم سے پہلے واھبہ نے انتقال کیا ہبہ بالاجماع باطل ہوگیا

ای علی مذہبہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ و اشار بالاجماع الی ارتفاع النزاع فی ان ھبۃ المشاع فاسدۃ تفید الملك بالقبض ام باطلۃ فلاتفید اصلا و ذٰلك لان الموت قبل التسلیم مبطل اتفاقا ولوھبۃ صحیحۃ فضلا عن فاسدۃ۔

یعنی امام صاحب رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے مذہب پر اور اجماع کا اشارہ اس لئے کیا کہ مشاع چیز کا ہبہ فاسد ہو تو قبضہ کے ساتھ مفید ملك ہوگا یا وہ باطل ہو تو ملکیت کےلئے اصلا مفید نہ ہوگا اس بات میں نزاع ختم ہوگیا۔یہ اس لئے ہے کہ قبضہ دینے سے قبل واہب کی موت ہبہ کو بالاجماع باطل کردیتی ہے اگرچہ ہبہ صحیح ہو توفاسد کا ذکر ہی کیا رہا۔(ت)

درمختارمیں ہے:

والمیم موت احد المتعاقدین بعد التسلیم ولو قبلہ بطل[3]۔

میم سے فریقین میں سے ایك کی موت قبضہ دینے کے بعد مراد ہےاور موت قبل از تسلم ہو تو باطل ہوجائے گا۔(ت)

سوال اول کا جواب ہوگیا بلکہ یہاں اسی قدر کافی تھا۔

دو م۲ نابالغہ نواسی اگر نانی کے پاس رہتی تھی نانی کے قبضہ میں تھی تو جوہبہ اس کے لئے ہوا


 

 



[1] درمختار کتاب الھبۃ مجتبائی دہلی ۲/ ۱۶۱

[2] درمختار کتاب الہبہ مجتبائی دہلی ۲/ ۱۶۱

[3] درمختار کتاب الھبۃ باب الرجوع فی الھبۃ مجتبائی دہلی ۲/ ۱۶۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن