30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دو مکان دو لڑکوں کے نام ہبہ کیا دونوں قابل تقسیم ہوں تو ہبہ مشاع ہوا۔ |
۳۴۵ |
جس کو ترجیح دی گئی اگر کوئی فضل دینی رکھتاہو تو حرج نہیں ورنہ ظلم ہے۔ |
۳۵۰ |
|
ہبہ مشاع میں اولاد کے صغیروکبیر ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔ |
۳۴۵ |
یہ حکم دیانۃً ہے قضاء بقیہ اولاد کو مطالبہ کا حق نہیں۔ |
۳۵۰ |
|
متولی جائداد موقوفہ اور وکیل ملک موکل کو اپنی ملک کہہ سکتاہے اور اس سے وہ جائداد وقف یا ملک موکل ہونے سے نہیں نکلے گی۔ |
۳۴۵ |
ترکہ مشترکہ کے ہبہ سے سوال۔ |
۳۵۰ |
|
لڑکی کے والد نے مہر معاف کیا تو کب معاف ہوگا اور کب نہیں۔ |
۳۴۶ |
غیرقابل قسمت چیز میں اگرکسی شریک نے اپنا حصہ ہبہ کردیا تو ہبہ صحیح ہے۔ |
۳۵۱ |
|
برتن پرلڑکے کا نام کندہ کراکے کہنا یہ لڑکے کے ہیں،ہبہ ہوگا یانہیں۔ |
۳۴۷ |
غیرقابل قسمت چیز کسی شریک نے پوری ہبہ کردی،اور شرکاء عاقل بالغ ہوں تو اپنے حصہ کا ہبہ ہوگیا،اور بقیہ کا اجازت پرموقوف رہا۔ اور نابالغ ہوں تو ہبہ باطل ہے۔ |
۳۵۱ |
|
ہبہ کے ایک سوال پر مصنف کی آٹھ تنقیحیں۔ |
۳۴۷ |
قابل قسمت شیئ کسی شریک نے پوری ہبہ کردی تو ہبہ فضولی کا حکم ہوگا(اور کوئی نابالغ ہوتوکل ہبہ باطل)۔ |
۳۵۱ |
|
بالغ لڑکا شیئ موہوب پرقبضہ کرے توہبہ تام ہے۔ |
۳۴۸ |
کوئی وارث کسی وارث کو اپنے اختیار سے محروم نہیں کرسکتا۔ |
۳۵۱ |
|
ہبہ بالجبرصحیح نہیں۔ |
۳۴۸ |
شوہرجوزیوریالباس عورت کو دیتاہے اس کا کیاحکم ہے۔ |
۳۵۲ |
|
لڑکی کے جہیز میں دینے کی نیت سے زیور بنوانے کا سوال۔ |
۳۴۸ |
جواستعمال کے لئے دیا وہ شوہر کی ملک ہے،اور جس میں تملیک ہو وہ ہبہ ہے،اور عورت کے قبضہ کے بعد اس کی ملک ہے۔ |
۳۵۲ |
|
خالی نیت وارادہ بلکہ اس کا اظہار بھی ہبہ نہیں۔ |
۳۴۸ |
زوجیت بھی موانع رجوع سے ہے۔ |
۳۵۲ |
|
لڑکی بالغ ہو تو زیور بنواکر الفاظ تملیک کہنا بھی بے قبضہ بےکار ہے۔ |
۳۴۹ |
شوہر نے عورت کے جہیز کے زیور میں فاضل سونا شامل کیا،یہ دلیل تملیک ہے۔ |
۳۵۲ |
|
نابالغ لڑکی کے لئے زیور بنواکر کہا کہ یہ اس کے لئے بنوایا یا اس کو مالک کیا تو ہبہ مکمل ہوگیا۔ |
۳۴۹ |
جہیز عورت کی ملک ہے۔ |
۳۵۲ |
|
زندگی میں اولاد کے درمیان ہبہ میں تفریق سے سوال۔ |
۳۵۰ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع