30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دعوٰی بلابینہ مقبول نہیں۔ |
۳۳۴ |
صورت مسئولہ میں ہبہ باطل ہے۔ |
۳۳۸ |
|
بلاتقسیم جائداد دولڑکوں کے نام ہبہ کرنے کا سوال۔ |
۳۳۵ |
(۱)مرض الموت کا ہبہ حکماً وصیت اور حقیقۃً ہبہ ہے اور قبضہ تام سے پہلے واہب کی موت سے باطل ہوجاتاہے۔ |
۳۳۸ |
|
والد اپنی زندگی میں بعض اولاد کو ہبہ صحیح کردے تو وہ مالک ہوجائیں گے۔ البتہ دیگروارثوں کو محروم کرنے کی وجہ سے یہ گنہگار ہوگا۔ |
۳۳۵ |
جائداد قابل قسمت کا دوشخصوں کو ہبہ مشاع ناجائزہے۔ |
۳۳۹ |
|
نابالغ کا نفقہ اس کے مال سے اداکیاجائے اور فقیرباپ بھی بقدرکفایت اس کے مال سے کھاسکتاہے۔ |
۳۳۶ |
ہبہ مشاع میں تقسیم سے پہلے واہب کا انتقال مبطل ہبہ ہے۔ |
۳۳۹ |
|
فقیرمیت کاکفن اس کے مالدار وارثوں پر ہوگا۔ |
۳۳۶ |
(۲)نابالغ نواسی نانی کے قبضہ میں ہو تو صحت ہبہ کے لئے نانی کا قبضہ کافی ہے،ہاں اس کے قبضہ میں نہ ہو تو باپ کے ہوتے ہوئے اس کا قبضہ کافی نہیں۔ |
۳۳۹ |
|
ماں اپنی زندگی میں تمام اولاد کو برابر دے گی البتہ مرنے والے کا اس جائداد میں کوئی حصہ نہ ہوگا۔ |
۳۳۶ |
(۳)جوبچہ ماں کی پرورش میں ہو اس کے ہبہ پر دادی کا قبضہ صحیح نہیں۔ |
۳۴۰ |
|
حصہ میں کمی بیشی دوسری اولاد کی رضا سے ہوسکتی ہے۔ |
۳۳۶ |
(۴)شے موہوب واہب کی ملک سے مشغول ہو تو ہبہ صحیح نہیں۔ |
۳۴۱ |
|
(۱)نابالغوں کے باپ کے ہوتے ہوئے نانی کا ولی بن کر قبضہ کرناجائز ہے یاناجائز۔ |
۳۳۷ |
(۵)دوموہوب چیزوں میں ایک پرقبضہ تامہ اس کے ہبہ کو مکمل کردیتاہے۔ |
۳۴۱ |
|
(۲)پوتی کی ماں کی موجودگی میں دادی کی ولایت صحیح ہے یا نہیں۔ |
۳۳۷ |
مشترکہ چیز کے جز حصہ پرقبضہ قبضہ صحیح نہیں۔ |
۳۴۱ |
|
(۳)واہب کے مکان موہوبہ میں سکونت کرتے ہوئے موہوب لہ کا قبضہ تام ہوتاہے یانہیں۔ |
۳۳۷ |
ایک ایسی صورت کا سوال وجواب،جس میں ہبہ اور بیع دونوں کا احتمال ہو۔ |
۳۴۲ |
|
(۴)شیئ موہوب کے جز حصہ پر قبضہ تمامیت ہبہ کے لئے کافی ہے یانہیں۔ |
۳۳۷ |
ہبہ میں موہوب کا واہب کے ملک میں مشغول ہوناتمامیتِ قبضہ کے منافی ہے۔ |
۳۴۳ |
|
(۵)شیئ موہوب کے جز حصہ پر واہب اور بقیہ پرکرایہ داروں کا قبضہ ہبہ میں مخل ہے یانہیں۔ |
۳۳۸ |
نابالغوں کے نام بیع اور ہبہ کا احتمال رکھنے والی صورت سے سوال وجواب۔ |
۳۴۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع