دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

لیس سببا للملك نعم لو سلمہ برضاہ کان ابتداء ھبۃ وھو الاوجہ بزازیۃ [1] اھ،وفی الاشباہ اقربالطلاق بناء علی ماافتی بہ المفتی ثم تبین عدم الموقوع فانہ لایقع کما فی جامع الفصولین والقنیۃ [2] اھ،وفیھا ایضًا الاقرار بشیئ محل باطل وعلی ھذا افتیت ببطلان اقرار انسان بقدر من السہام لوارث وھوا زید من الفریضۃ الشرعیۃ لکونہ محالاشرعا مثلامات عن ابن وبنت فاقرالابن ان الترکۃ بینہما نصفان [3] اہ باختصار،وفی غمز العیون یؤخذ من ھذا ان الرجل اذ ااقرلزوجتہ بنفقۃ مدۃ ماضیۃ ھی فیھا ناشزۃ اومن غیر سبق قضاء اوارضاء وھی معترفۃ بذٰلك

 

لینا جائز نہیں کیونکہ اقرار ملکیت کا سبب نہیں ہے ہاں اگر مقر اپنی رضامندی پردے دے تو یہ دینا ابتداء ہبہ قرار دیا جائےگا اوریہی زیادہ مناسب ہے،بزازیہ۔اھ،الاشباہ میں ہےکسی مفتی کے فتوٰی کی بناء پر خاوند نے طلاق کا اقرار کیا پھر معلوم ہوا کہ اس فتوٰی کی وجہ سے طلاق نہ ہوئی ہے تو اقرار سے طلاق نہ واقع ہوگی،جیساکہ جامع الفصولین اور قنیہ میں ہے،اھ،اور اس میں یہ بھی ہے کہ کسی محال چیز کا اقرار کیا تو باطل ہوگا، اسی وجہ سے میں نے فتوٰی دیا کہ اگر کوئی شخص دوسرے وارث کے لئے وراثت کے حصہ کا اقرار کرے اور وہ حصہ شرعی حصہ سے زائدہو تو ایسا اقرار باطل ہوگا کیونکہ یہ زائد شرعا محال ہے،اس کی مثال یہ ہے کہ ایك شخص بیٹا اوربیٹی وارث چھوڑ کر فوت ہوا اور بیٹے نے یہ اقرار کیا کہ ترکہ ہم دونوں بہن بھائی میں نصف نصف ہے اھ مختصرًا،اور غمز العیون میں ہے اس سے یہ ماخوذ ہوا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے لئے گزشتہ اس کے نافرمانی کے دور کے نفقہ یا ایسے گزشتہ وقت کے نفقہ جس کا قاضی نے فیصلہ نہیں کیا اور نہ ہی دینے پر راضی تھا اقرار کیا

 


 

 



[1] درمختار کتاب الاقرار مجتبائی دہلی ۲ /۱۳۰

[2] الاشباہ والنظائر الفن الثانی کتاب الاقرار ادارۃ القرآن کراچی ۲ /۲۱

[3] الاشباہ والنظائر الفن الثانی کتاب الاقرار ادارۃ القرآن کراچی ۲/۲۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن