دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

صورت مسئولہ میں ہبہ بالعوض باطل اور جائداد ترکہ ہے۔  

۳۲۵

ہبہ اور وصیت دونوں ساتھ ساتھ ہوسکتے ہیں۔

۳۳۱

اپنی اولاد کے نام مرض الموت میں ہبہ بالعوض بیع ہے اور ایسی بیع بے اجازت ورثہ باطل ہے۔

۳۲۶

تنخواہ کا باطل،ملک خاص کا ہبہ صحیح،

۳۳۱

درمختار سے مرض الموت کی تشریح،اور عالمگیری سے مرض الموت کی بیع بدست ورثہ کا جزئیہ۔

۳۲۶

رجوع ہبہ کے لئے تراضی طرفین یا حکم قاضی ضروری ہے۔

۳۳۲

زرثمن کے ابراء یا ہبہ سے سوال۔

۳۲۷

ایک ایسی صورت کا سوال جس میں ہبہ بالعوض اور بیع دونوں کااحتمال ہے۔

۳۳۲

ابراء اور ہبہ کا فرق اشباہ سے اس کا جزئیہ۔

۳۲۸

لڑکے کے نام مکان بیع کیا توباپ کو فسخ کااختیار نہیں۔

۳۳۲

نابالغ اولاد کے نام جائداد خریدنے کا سوال۔

۳۲۸

لڑکے کو مکان ہبہ کرکے قبضہ تام دلادیا تو باپ کو رجوع کا حق نہیں،

۳۳۳

نابالغ کے نام سے ایجاب وقبول ہوا تو بیع اس کے نام واقع ہوئی،والد کا زرثمن دینا تبرع ہے۔

۳۲۸

محرمیت موانع رجوع سے ہے۔

۳۳۳

اگرمعاملہ بیع میں بچوں کا نام نہ تھا تو بیع والد کے نام ہوئی،اور لڑکوں کا نام لکھوانا ان کے نام ہبہ ہوا۔

۳۲۹

دھوکہ سے رجوع کرلیا تو معاوضہ واپس کرنا ہوگا۔

۳۳۳

نابالغ اولاد کے لئے ہبہ میں قبول یا قبضہ اولاد کی ضرورت نہیں،اور اس صورت میں شیوع بھی مضرنہیں۔

۳۲۹

لڑکے کو مکان ہبہ کیا،سرکاری کاغذات میں نام درج کرایا، کرایہ نامہ لڑکے کے نام سے بناتارہا،جب ضرورت پڑی اس مکان کو اپنی جائداد سے خارج دکھایا،البتہ مکان کی آمدنی کا جز حصہ لڑکے سے لے کر گھر خرچ میں صرف کرتارہا،بعد وفات واہب لڑکوں کا بیان ہے کہ والد نے مصلحتاً یہ مکان اس لڑکے کے نام لکھاتھا مکان کس کا ہوا۔

۳۳۳

تنخواہ کے ہبہ،قبول ہبہ،ہبہ و وصیت مشترکہ،ایک ساتھ تنخواہ اور جائداد کا ہبہ ہبہ کی ہوئی شَے کا دوسرے کو ہبہ،ان امور سے سوال۔

۳۳۰

لڑکے کے نام رجسٹری کراکر داخل خارج کرادینا،اور لڑکے کا تصرف دلیل تملیک ہے۔

۳۳۴

تنخواہ آئندہ کا ہبہ باطل ہے۔

۳۳۰

حدیث مبارک"لویعطی الناس بدعوتھم"کی تقریر۔

۳۳۴

تمام وارثوں کا قبول ضروری نہیں،اپنا قبضہ ہٹاکر موہوب لہ کا قبضہ دلانا ضروری ہے۔

۳۳۱

تمامی ہبہ کے بعد والد کو رجوع کا حق نہیں۔

۳۳۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن