دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

وحدیث الالغاء لایستحق الاصغاء فان الاقرار لم یعرعن حکمہ من ان المقر مؤاخذ بہ قضاء ان لم یثبت بطلانہ حیث یصیر مکذبا شرعا فاین التعطیل حتی یجوز التجوز والتحویل اماانہ لایقوم بافادۃ الملك للمقرلہ فہذا عین حکمہ ولو کان فیہ الغاوہ لانمحی الاقرار من صفحۃ الدنیا لان لالفاء اذن یلزم حکمہ وحکم الشیئ لازمہ لہ فالالغاء یلزم الاقرار وما کان الغاؤہ لازم وجودہ فوجودہ عدم وبعبارۃ اوضح لوجوب حمل کل اقرار علی انشاء محضر کی یفید الملك والایلغوالاقرار غیرالانشاء فتبطل راساوانعدام،

 

(۸)کفانا المؤنۃ مامرنی مباحث السؤال نفسھا ان اقرارہ یجب ان یحمل علی سبب صالح حتی لایلزم الالغاء فقد علم ان حملہ علی تقدم سبب مامصحح للاقرار یکفی لاعمالہ ویندفع الالغاء ومعلوم نہ یبقی بہ علی حقیقتہ فالعدول الی المجاز فرار عن الالغاء مما لاوجہ اصلا۔

(۹)بل الاقرار بشیئ انہ لفلان

ان کی لغوکرنے والی بات قابل التفات نہیں ہے،کیونکہ اقرار جب تك شرعا جھوٹا ہوکر باطل نہ قراردیا جائے تو اس وقت تك وہ اپنے حکم جو کہ مقرکا اپنے اقرار میں قضاءً ماخوذ ہونا ہے،سے خالی نہیں ہوتا تو یہاں وہ کب معطل ہے کہ مجاز کی طرف پھر ناجائز ہو اور یہ کہ وہ مقرلہ کے لئے ملکیت کا فائدہ نہیں دیتا(تو غلط ہے)کیونکہ یہی تو اقرار کا حکم ہے اورا گر یہی لغو قرارپائے تو پھر دنیا میں اقرار کا وجود نہ رہے گا کیونکہ اس طرح الغاء حکم کو لازم ہوگا اورحکم خود شیئ کو لازم ہے تو یوں الغاء خود اقرار کو لازم ہوگا اورجس چیز کو الغاء لازم الوجود تو اس کا وجو د معدوم قراپائے گا اور آسان عبارت میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ ہرا اقرار کو انشاء محض پرمحمول کرنا ضروری ہے تاکہ وہ ملکیت کے لئے مفید ہوااور لغونہ ہو جبکہ اقرار انشاء نہیں ہوسکتا تو اقرار سرے سے باطل ہوگا اورختم ہوجائے گا۔(ت)

اورخود اس نے ہمیں سوال کی مباحث کی تکلیف سے فارغ کردیا جب اس نے کہہ دیا کہ اقرار کوکسی مناسب کردیا جب اس نے کہہ دیا کہ اقرار کوکسی مناسب سبب پرمحمول کرنا ضرورت ہے جو اقرار کو صحیح کرے یہ بات اقرار کی صحت وعمل کے لئے کافی ہے اور لغو نہ ہوگا تو ظاہر ہوگیا کہ اقرار اپنے حقیقی معنی پر ہے تو اب الغاء سے بچنے کے لئے مجاز کی طرف عدول کی کوشش بلاجواز ہے۔(ت)

بلکہ کسی چیز کے متعلق اقرار کہ یہ فلان کی ہے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن