دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

او وجودہ منہا بعد بلوغ الکتاب مع عدم العلم بما فی الکتاب ایضا بمجرد السکوت فلا ینسب الی ساکت قول،ام باختیار من عند اٰنفسنا احدالشقوق و لیس ھذا شان الجواب انما قصارہ فی امثال الصور التردید۔

اجازت اور اجازت کا وجود لکھے ہوئے کاغذ کی وصولی کے بعد باوجود یکہ اس میں لکھی ہوئی چیز کا بھی علم نہیں محض اس کے سکوت سے ثابت کرنا تو اس کی طرف کسی قول کا منسوب کرنانہ ہوگا یا ہم خود اپنی طرف سے کوئی ایك شق متعین کرلیں،تو یہ جواب نہ ہوگا اب سوائے اس کے کہ سوال کی ایسی صورت کے جواب میں اگر مگر سے کام لیا جائے کوئی چارہ نہیں ہے۔(ت)

بالجملہ قبول کو شطر عقدمان کر مقدار مافی السوال پر حکم انعقاد رجم بالغیب وخرط القتاد۔

نعم ہو علی علی الاصح شرط ثبوت الملك واذن یقوم مقامہ القبض فی المجلس ولو بلااذن الواہب اوبعدہ لو باذنہ کما حققناہ فی فتاوٰنا وحنیئذٍ یرجع الامر الی المباحث الاٰتیۃ فی تحقق التخلیۃ ویلغوا السعی فی تحقیقۃ بفرضہ من فضولی فی المجلس اواحالۃ الایجاب علی ما فی الکتاب لیتوقف الشطر علی ماوارء المجلس۔

ہاں قبول کرنا صحیح قول کے مطابق ثبوت ملکیت کی شرط ہے اور اس صورت میں ثبوت ملك سے قائم مقام قبضہ ہوسکتاہے مجلس میں ہو تو بلااجازت بھی ہوسکتاہے ورنہ مجلس کے بعد اجازت سے،جیساکہ ہم نے اپنے فتاوٰی میں اس کی تحقیق کی ہے اور اس صورت میں تخلیہ کی تحقیق میں آئندہ مباحث کی طرف راجع ہونا ہوگا جبکہ اس صورت میں فضولی سے مجلس میں قبولیت یاایجاب کو لکھی ہوئی فہرست کی طرف منسوب کرکے ماورائے مجلس شطر(رکن)کے پائے جانے کی کوشش لغو ہے۔(ت)

ثانیا ہاں ہبہ صحیحہ میں مذہب صحیح پر تخلیہ مثل قبض بالبراجم ہے۔

جزم بہ فی متن التنویر ونص فی الدررثم الدر [1] انہ المختار قلت وقد اشار فی بیوع الاشباہ الی ضعف خلافہ وقدمہ فی ھبۃ الخانیۃ علی قول

اس پر تنویر کے متن میں جزم فرمایا درر اور درمختار میں نص فرمائی اور مختار قرار دیا،میں کہتاہوں اور اشباہ کی کتاب البیوع میں اس کے خلاف پر ضعف کا اشارہ کیا اور خانیہ کے کتاب الہبۃ میں اس کو مخالف قول پر مقدم ذکر کیا ہے 

 


 

 



[1] درمختار کتاب الہبۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۱۵۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن