دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

وجوب حملہ علی سبب صالح یقتضی ان یحکم بتمام الھبۃ فی الصورۃ المذکورۃ بشرطہا وشطرھا المذکورین، ولہذا حکمنا بان الاقرار ایضا دلیل علی تمام الھبۃ فقط ارجومنکم ان ترشدونی بصواب الجواب وتدقیق یؤمن بہ ویتیقن بہ اولوالالباب۔

میں ہبہ کے تام کے حکم کو اس کی شرط اور رکن سمیت چاہتاہے اور اسی لئے ہم نے حکم لگا دیاکہ اقرار بھی ہبہ کے تام ہونے کی دلیل ہے فقط(مذکورہ صورت حال کی روشنی میں) مجھے آپ سے امید ہے کہ آپ صحیح جواب کی رہنمائی فرمائیں گے اور ایسی تحقیق فرمائیں گے جس پر اصحاب علم وفہم کو یقین وتصدیق ہوجائے۔(ت)

(العبد عبداﷲ خاں عفی عنہ ازضلع چمپارن قصبہ بتیا محلہ گنج اول)

الجواب:

اَللّٰہُمَّ لَك الْحَمْدُ(یا اللہ! تمام حمدیں تیرے ہی لئے ہیں۔ت)صورت مشروحہ سوال سے ہندہ کے لئے ان نقود میں ملك اصلا ثابت نہیں۔

اولًا:سائل نے زید کا مجلس عقد میں شوہر واصہار کے سامنے بعض اشیاء نامزد ہندہ کرنا بیان کیا مگر شوہر وغیرہ کے قبول کا کوئی ذکرنہیں کہ قبول فضولی سمجھ کر اجازت ہندہ پر موقوف رکھیں،نہ بعد ہ کوئی اجازت ہندہ مذکورہ فہرست مطلقا تعریف ایجاب بالکتاب میں داخل خصوصا جبکہ تذکرہ ماوقع علیہ الانشاء ہونہ انشاء،والاول ھو المعہودالمتعارف فی امثال الفہارس (فہرستوں جیسی چیز میں امراول معلوم ومتعارف ہے۔ت)نہ وہ لفظ ہی سوال میں مسطور جو زید نے فہرست میں لکھے کہ ان پر نظر ہو،نہ یہی معلوم کہ ہندہ خواندہ ہے،فہرست اس نے خود پڑھی یا کسی نے اس کے جملہ الفاظ مندرجہ پڑھ کر سنائے،یا یوں ہی اجمالا اسے کاغذ دے دیا کہ یہ تمھارے جہیز کی فہرست ہے،نہ یہی مذکور کہ ہندہ سے کوئی قول یا فعل کہ قبول یا اجازت فضولی پر صادر ہوا یانہیں،

واذلا اثر لبیان شیئ منہا فی السوال فکیف یسوع الحمل فی الجواب علی احد الجوانب من دون علم و یحکم بتحقق الشطرین تحکما بوجود القبول من الحضار ثم اجازۃ من المرأۃ

سوال میں مذکورہ شقوں کا بیان اورنشاندہی نہیں ہے تو جواب کو کسی ایك شق پر علم کے بغیر کیسے محمول کیا جائے اور کیسے حاضرین کے حکمی قبولیت کے وجود سے ہبہ کے دونوں رکن (ایجاب وقبول)کے پائے جانے پر حکم کیا جائے اور پھر عورت کی

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن