30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کما قال المعترض،اقول: وباﷲ التوفیق مدار الاعتراض علی ان الاقرار باطل لانہ یتوقف علی وجود المخبر عنہ وھو ثبوت الملك فلو استدل بہ علی تمام الھبۃ وثبوت الملك یلزم الدور محصل الجواب ان اشتراط نفوذ الاقرار ببیان سبب الملك غیر الاقرار مسلم لکن لا یجب بیانہ الا اذا رجع المقرعن اقرارہ واما اذا کان مصر ا علی اقرارہ فان بین فبہا وان لم یبین حتی مات علی اقرارہ لایبطل اقرارہ عند احد بل یجب ان یحمل علی سبب صالح حتی لا یلزم الالغاء والسبب الصالح للاقرار ھٰھنا موجود وھو الھبۃ مع التخلیۃ والھبۃ مع التخلیۃ والھبۃ وتمامہا لیستا موقوفتین علی الاقرار حتی یلزم الدور کما زعم المعترض بل ھما قد ثبتا بدلیل قدمربیانہ فالاقرار وان کان باعتبارذاتہ موقوفا علی تمام الھبۃ لکن باعتبار لازمہ وھو
|
مستلزم ہے جیساکہ معترض نے کہا ہے،اورمیں اﷲ تعالٰی کی توفیق سے کہتاہوں کہ اعتراض کا دارومدار اس بات پرہے کہ یہ اقرار باطل ہے کیونکہ یہ مخبر عنہ اور محکی عنہ پر موقوف ہے اور وہ محکی عنہ پہلے سے ملکیت کا ثبوت ہے تو اگر اس قول سے ملکیت ثابت کی جائے اور ہبہ کا تام ہونا ثابت کی جائے اور ہبہ کا تام ہونا ثابت کیا جائے تو دور لازم آئے گا،تو اس کے جواب کاخلاصہ یہ ہے کہ اقرار کے نافذ ہونے کے لئے اس اقرار کے علاوہ کسی اور سبب کا بیان ضروری ہے،جو ملکیت کا باعث ہو،یہ بات مسلمہ ہے لیکن اس کا بیان صرف اس قت ضروری ہے جب مقر اپنے اقرار سے منحرف ہو_______ لیکن اگر وہ اپنے اقرار پر قائم ہے تو بیان کردے تو بہترورنہ وہ اپنے اس اقرار پر فوت ہوجائے تو کسی کے ہاں وہ اقرار باطل نہ ہوگا بلکہ اس اقرار کو صحیح محمل پرمحمول کرنا ضروری ہے تاکہ کلام کا لغو ہونا لازم نہ آئے،اوریہاں صحیح سبب موجود ہے اوروہ ہبہ مع تخلیہ ہے جبکہ ہبہ اوراس کا تام ہونااقرار پر موقوف نہیں ہے،تاکہ دور لازم آئے جیسا کہ معترض کا خیال ہے،بلکہ ہبہ اور اسکا تمام ہونا یہ دونوں مذکورہ دلیل سے ثابت ہیں تو اقرار اگرچہ اپنی حقیقت میں ہبہ کے تام ہونے پر موقوف ہے لیکن وہ اپنے لازم جو کہ صحیح سبب پرمحمول کرنا ہے،کے اعتبار سے مذکورہ صورت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع