30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
المبیع ولم یقل لہ اقبضہ وبھذا اندفع الدورایضا اذ الاخبار یعنی قولہ یہ تیرا روپیہ ہے لیس علی حقیقتہ حتی یقتضی ثبوت المخبر عنہ وھوا لملك و الحال انہ موقوف علی ھذا القول اذ لیس لہ وجہ اٰخر غیر الھبۃ اذفی حملہ علی الاخبار یلزم الغاء الکلام و الواجب حملہ اذا صدر عن عاقل بالغ علی معنی یصح فحمل علی الانشاء واجازۃ القبض وہوشائع فی محاورات الہند کقولہم پان حاضر ہے،حقہ حاضر ہے، کھانا حاضر ہے،حین کون ہذا الاشیاء موضوۃ لدی المخاطب فہم لا یریدون بہذا الاخبارات حقیقتہا والایلزم الالغاء بل مقصود ھم اجازۃ التناول منہا کما لایخبو علی البیب فلو کا المراد من قول زید المرحوم یہ تیرا روپیہ ہے اجازۃ التناول والقبض لا یلزم المحذور ایضا وبہ یصح الکلام ویتم المقصود من تمام الھبۃ بالتخلیۃ والقبض الحکمی، وظہر وجہ الاستدلال بالقول الاول بقی الاقرار بالامانۃ ھل ہوصالح للاستدلال بہ ام الابل الاستدلال مستلزم للدور |
بھی اس تخلیہ کے معتبر ہونے سے نکار نہیں ہے،اس بیان سے دور بھی ختم ہوگیا کیونکہ والد کا یہ کہنا"یہ تیرا روپیہ ہے"یہ خبر اپنے حقیقی معنی پر نہیں ہے تاکہ وہ مخبر عنہ یعنی سابقہ ملکیت کا ثبوت چاہے حالانکہ حالیہ ملکیت اس قول(یہ تیرا روپیہ ہے)پر موقوف ہے کیونکہ اس ملکیت کی ہبہ کے علاوہ اور کوئی وجہ نہیں ہے کیونکہ تو جب اس قول کو خبر پر محمول کیا جائے تو کلام کا لغو ہونالازم آتاہے جبکہ عاقل بالغ کے کلام کوصحیح معنی پر محمول کرنا واجب ہے،تو ایسے قول کو انشاء اور قبضہ کی اجازت پر محمول کرنا ہندوستان کے محاورات میں عام استعمال ہے،مثلا وہ جب کہتے ہیں پان حاضرہے،حقہ حاضر ہے،یا کھانا حاضر ہے،یہ اس وقت کہا جاتاہے جب یہ چیزیں مخاطب کے سامنے رکھی ہوئی ہوتی ہیں وہ اس سے خبر کا حقیقی معنی مراد نہیں لیتے ورنہ کلام کا لغو ہونا لازم آئے گا بلکہ ان کی مراد اس کو کھانے کی اجازت ہوتی ہے جیسا کہ یہ عقلمندپر مخفی نہیں ہے تو اگر زید مرحوم کے قول"یہ تیرا روپیہ ہے"سے بھی یہی معنی مرادلیا جائے تو کوئی خرابی نہ ہوگی جبکہ اس سے کلام صحیح ہوتا ہے اور ہبہ کے تام ہونے کا مقصد بھی تخلیہ اور حکمی اجازت قبضہ سے حاصل ہوتا ہے توظاہر ہواکہ وجہ استدلال پہلا امر یعنی ہندہ کی ملکیت ہوناہے،باقی رہا یہ معاملہ کہ امانت کا اقرار وجہ استدلال بن سکتاہے یانہیں بن سکتا بلکہ یہ استدلال دور کو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع