دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

الموھوبۃ المشدودۃ فی خریطۃ منفردۃ ممتازۃ اذا ما کان مقصودہ بھذا القول الا اجازۃ القبض کما ھو المسلم عند الفریقین من المدعی والمدعا علیہ وکذا الاول ای التمکمن وکون الموھوب بحیث یتمکن من قبضہ الموھوب لہ اذالمانع والحائل وہو القفل وغیرہ من اللوح الذی ھومدخل الصندووق وبابہ قدارتفع وقت الاجازۃ ولان القائل الواھب ھھنا مما یمتنع ان یتوہم فی شانہ انہ قال ذٰلك ھازلا بل یجب ان یتیقن بکونہ باذلا لما مرمن انہ کان عالما تقیا مقتدا لاھل ھذہ الاطراف وایضا ہذا ان الامران مسلمان عند الفریقین فھما مستفتیان عن الدلیل والبیان۔

یہ بات مسلم ہے اور یوں ہی پہلا عمل یعنی لڑکی کا قبضہ پر تمکن کہ موہوب اس طرح ہو کہ موہب لہ اس پر قبضہ کرلے تویہ متحقق ہوچکا کیونکہ واہب کا تالا کھول کر صندوق والماری کو کھلا رکھنا قبضہ کے لئے رکاوٹ اورمانع کودور کرنا اجازت پر دال ہے اور واہب کی اس بات کومذاق پر محمول کرنا ممکن نہیں بلکہ جیساکہ سوال میں گزراکہ وہ عالم متقی اوراہل علاقہ کا مقتداء ہے تو یقین کرنا ہوگا کہ وہ حقیقا دے رہا ہے نیز یہ باتیں دونوں فریقوں کو مسلم ہیں اس لئے بھی ان پر دلیل کی ضرورت نہیں ہے۔(ت)

یعنی جو ورثہ موجود تھے ور عاقل بالغ تھے وقت حیات زید مرحوم کے وے تسلیم کرتے ہیں اس امر کا کہ زید مرحوم بارہا کہا کرتے تھے مذکورہ کو،اور یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ اگر ہندہ نقد مذکورہ موہوب لہ کے قبض کرتی تو اس کے والد مرحوم ہو گز منع نہ کرتے۔

الا انہا لم تقبض قبل موتہ لعدم الحاجۃ بہا وقت حیاتہ وانما قبضت بعد موتہ ووقت القبض لم یزاحمہا احد من الورثۃ لتسلیھم ذین الامرین و کونہ تلك النقود ملکہ خاص الہندۃ وانما شرعت المنازعۃ والمزاحمۃ وقت طلب الھندۃ

تاہم لڑکی نے والد کی زندگی میں عدم ضرورت کی بناء پرقبضہ نہ کیا اور اس کی موت کے بعد جب قبضہ کیا تو کسی وارث نے کوئی مزاحمت نہ کی کیونکہ وہ دونوں چیزوں کو تسلیم کئے ہوئے ہیں اوریہ بھی تسلیم کئے ہوئے ہیں کہ یہ نقد خاص ہندہ کی ملکیت ہے اور ورثاء کی طرف سے جھگڑا اور مزاحمت اس وقت شروع ہوا جب

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن