دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

اختص الدین باحکام منہا صحۃ الابراء عنہ فلا یصح الابراء عن الاعیان [1]۔

دین کے کچھ احکام مخصوص ہیں ان میں سے ایك اس سے بری کرنا ہے لہذا اعیان سے ابراء جائز نہ ہوگا۔(ت)

وجیز کردری میں ہے:

لایقبل لعدم صحۃ الابراء عن الاعیان [2]۔

قبول نہ ہوگا کیونکہ اعیان سے ابراء صحیح نہیں ہے۔(ت)

بخلاف سند بنام حکیم محمد اعظم خاں کہ اس میں لفظ"عطاشد"ہے اوریہ خاص ہبہ کے لئے موضوع ہے ۔عالمگیری میں ہے:

الفاظ الھبۃ انواع نوع تقع بہ الھبۃ وضعا کقولہ وھبت ھذا الشیئ لك او ملکتہ منك اواعطیتك فہذا کلہ ھبۃ اھ مختصرا [3]۔

ہبہ کے الفاظ مختلف ہیں،ایك قسم وہ ہے جس سے وضعا ہبہ واقع ہوجاتاہے وہ یہ الفاظ ہیں"یہ شیئ میں نے تجھے ہبہ کی، تجھے مالك بنایا تجھے دے دی"یہ سب ہبہ کے الفاظ ہیں اھ مختصرًا(ت)

سند بنام محمد افضل خاں میں بھی بنام محمد اعظم خاں کا ذکر ہے کہ

سابق ازیں بحکم محمد اعظم خاں از حضور عطا شدہ بود،

قبل ازیں سرکار نے محمد اعظم کو عطا کی۔(ت)

اورافضل خاں کوعطا ہونے کی درخواست از جانب محمد اعظم خاں میں اگرچہ مذکور ہے کہ

حالا عرضی معزی الیہ باستدعائے تبادل سند سابق وعطا شدن آن بنام محمد افضل خاں پسر خود موصول ملاحظہ گردید۔

پہلی سند کو تبدیل کرنے اور درخواست دہندہ کے بیٹے محمد افضل خان کے نام عطا کرنے کی عرضی موصول ہوئی،ملاحظہ ہوئی،(ت)

مگرحکم میں لفظا"عطا"نہیں اسی قدر ہے کہ

چوں حضور را پرورش وپرداخت حکیم صاحب معزی الیہ منظور لہذا اراضی مذکور ازحضور بہ

جب سرکار کو پرورش واختیار درخواست دہندہ حکیم صاحب کے لئے منظور ہے لہذا مذکورہ اراضی

 


 

 



[1] الاشباہ والنظائر الفن الثالث القول فی الدین ادارۃ القرآن کراچی ۲/ ۱۱۔۲۱۰

[2] فتاوٰی بزازیہ علی ہامش فتاوٰی ہندیہ کتاب الدعوی الفصل الاول نورانی کتب خانہ پشاور ۵/ ۳۳۰

[3] فتاوٰی ہندیہ کتاب الہبۃ الباب الاول نورانی کتب خانہ پشاور ۴/ ۳۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن