دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

موہوب لہ پر قرآن خوانی ضروری نہیں۔

۲۸۳

مہر میں شوہر کے علاوہ ورثاء کا حصہ نصف یا تین ربع ہے۔  

۲۸۵

ہبہ بشرط ایصال ثواب کو بیع قراردیناباطل ہے۔

۲۸۳

خزانۃ المفتین،نہرالفائق،عقودالدریہ،جامع المضمرات اور عالمگیری سے مسئلہ کی جزئیات۔

۲۸۵

بیع کے لئے بدل کا مال ہونا ضروری ہے ایصال ثواب سرے سے مال ہی نہیں۔

۲۸۳

ظہورن کی زمین پر ان کے داماد عبدالوہاب خاں نے مشترکہ سامان سے دو دکانیں بنوائیں،ایک چھوٹی اور ایک بڑی،اور دکانوں کے اوپر اپنے صرف خاص سے بالاخانہ بنوایا،پھر ظہورن نے بڑی دکان کسی کو ہبہ کی اور عبدالوہاب نے چھوٹی دکان اور بالاخانہ کسی اور کو ہبہ کیا،ہبہ صحیح ہوا کہ نہیں۔

۲۸۶

شروط فاسدہ سے ہبہ فاسد نہیں ہوتا،شرط ہی فاسد ہوجاتی ہے۔

۲۸۴

زمین ظہورن کی عملہ میں وہ اور داماد دونوں شریک اور بالاخانہ دونوں کا۔

۲۸۷

ہبہ کے عوض قرآن خوانی کی شرط فاسد ہے۔

۲۸۴

صورت مسئولہ میں ہبہ صحیح نہ ہونے کے وجوہ کی تفصیل،اور ہروجہ کی عقودالدریہ،ہندیہ،مفتی المستفتی،وجیزامام کردری،حاشیہ حامدیہ سے تائید۔

۲۸۷

اجارہ مرادلینا یوں باطل ہے کہ ہبہ نامہ میں اجارہ کا ذکر ہی نہیں۔

۲۸۴

حکم مسئلہ کا خلاصہ۔

۲۹۰

امورثواب پر اجارہ کثیر علماء نے جائزرکھاہے بہرصورت ایسے شخص کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔

۲۸۴

نابالغوں کے ساتھ بالغ لڑکی کو ہبہ میں شریک کرناضروری ہے یانہیں۔

۲۹۰

فاسق کی امامت کو نادرست کہنا صحیح نہیں،ہاں اس کی امامت گناہ ہے۔

۲۸۴

اگراس کے جہیز میں اتنا دے چکا جونابالغوں کے حصہ کے برابرہو تو شرکت ضروری نہیں۔

۲۹۱

موہوب لہ مذکور کو بطور ایفائے وعدہ ایصال ثواب کرتے رہنا چاہئے۔

۲۸۴

حدیث مبارک کل بینک نحلت مثل ھذا کامطلب۔

۲۹۱

مرض الموت میں مہر معاف کرنے کا سوال۔

۲۸۵

شے موہوب میں استحقاق مانع ہبہ ہے یانہیں،استحقاق مقارن مانع ہے اور استحقاق طاری مانع صحت نہیں۔

۲۹۱

مرض الموت میں مہر معاف کرنے کے لئے ورثاء کی رضامندی ضروری ہے،ان کی رضا کے بغیر معاف نہ ہوگا۔

۲۸۵

استحقاق مقارن اور استحقاق طاری کی تفصیل۔

۲۹۱

رضا کے لئے تمام وارثوں کا عاقل بالغ ہونا ضروری ہے۔  

۲۸۵

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن