30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الیہ ان شئت وباﷲ التوفیق۔ |
رجوع کر اگر توچاہے،اورتوفیق اﷲ تعالٰی سے ہے۔(ت) |
تو اس عوض کا حاصل نہ رہا مگر ایك شرط فاسد،اور ظاہر ہے کہ ہبہ شرط فاسد سے فاسدنہیں ہوتا بلکہ وہ شرط ہی باطل ہوجاتی ہے تو ہر گز موہوب لہ پر لازم نہیں کہ وہ زمین واپس کرے،نہ اس کی وجہ سے اس کی امامت میں کوئی نقصان ہے کہ اس نے مال حرام نہ لیا کوئی عقد جائز نہ کیا ہاں اتنا ہوا کہ اس احسان کے عوض یہ شرط قبول کرلی کہ تاحیات واہبات ان کے مورثوں کو ایصال ثواب کروں گا،یہ کوئی محظور شرعی نہیں بلکہ احسان کے عوض احسان کرنا شرع پسند فرماتی ہے
|
قال اﷲ تعالٰی "ہَلْ جَزَآءُ الْاِحْسٰنِ اِلَّا الْاِحْسٰنُ ﴿ۚ۶۰﴾ "[1] و لئن فرض انہ ارتکب الاجارۃ عن التلاوۃ للمیت مع انہ لاعین لہا ہٰہنا ولااثرولاذکر ولاخبر فالمحقق و ان کان بطلانہا ولکن کثیر من العلماء صرحوا بجوازہا وبہ نص فی السراجیۃ و الہندیۃ والدر المختار و غیرہا فمن اتبع امثال ہٰؤلاء کیف یحکم علیہ بمنع امامتہ لاسیما الحکم"بنادرست" الذی ہو بمعنی لا تصح فان غایتہ الاثم فان فرض فسقا فامامۃ الفاسق و ان کرھت عندالتحقیق تحریما، صحیحۃ قطعا ولکن مفاسدالجہل واخنٰی |
اﷲ تعالٰی نے فرمایا:احسان کا بدلہ احسان ہے،اوراگر فرض کیا جائے کہ میت کے لیے تلاوت پر اجارہ ہے حالانکہ نہ یہ معین ہے اور نہ یہاں حکایت،نہ اس کاذکر اور نہ اس کی کوئی خبر ہے، تو اگرچہ تحقیق یہ ہے کہ یہ باطل ہے لیکن بہت سے علماء کرام نے اس کے جواز کی تصریح کی ہے اور اسی پر سراجیہ،ہندیہ اور درمختار وغیرہ میں نص فرمائی ہے تو جو شخص ان فقہاء کرام کی اتباع میں ایسا کرے تو اس پر یہ حکم کیسے ہوسکتاہے کہ اس کی امامت ناجائز ہے خصوصا"نادرست" کے لفظ سے حکم لگانا جس کا معنی"لاتصح"ہے غلط ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ اگر ہے تو وہ گناہ ہے اورا گر اس کو فسق بھی کہا جائے تو اگرچہ فاسق کی امامت تحقیق میں مکروہ تحریمہ ہے لیکن صحیح ضرور ہے، لیکن جہالت کے مفاسد کثیر ترین اور قابل نفرت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع