30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مرشد نے کہاتھا کہ میں تم سے بحکم رسول اﷲ خرچ کرارہا ہوں،یہ جھوٹ ہو تو کیاحکم ہے۔ |
۲۶۵ |
بزازیہ اور عالمگیریہ سے مسئلہ کا جزئیہ۔ |
۲۷۳ |
|
خرچ کراتے وقت اگر کسی خاص مصرف کی تعین نہ کی گئی ہو تو پیر کا اپنی ذات پر خرچ کرنابھی فی سبیل اﷲ ہے۔ |
۲۶۵ |
اس مقام پر عالمگیری کی نقل میں ابہام کا بیان۔ |
۲۷۴ |
|
حدیث وبحرالرائق اور درمختار سے اس بات کا ثبوت کہ غنی کے لئے صدقہ بھی کارثواب ہے۔ |
۲۶۵ |
قاضی ابویوسف اور امام اعظم رحمہم اﷲ تعالٰی کے اقوال میں ظاہری تضاد کا دفعیہ۔ |
۲۷۶ |
|
مالدار کو یہ کہہ کردیا کہ آپ کو فی سبیل اﷲ دیتاہوں قبول کرلیں،اس نے قبضہ کرلیا تو مالک ہوگیا۔ |
۲۶۶ |
ہبہ مشاع کا سوال وجواب۔ |
۲۷۸ |
|
اعتبار دل کے ارادہ کا نہیں زبان کی تصریح کا ہے،دل میں وکالت ہو اور زبان سے ہبہ کے الفاظ کہے تو ہبہ ہوگیا۔ |
۲۶۶ |
تمامیت ہبہ کے بعد رجوع کا سوال وجواب۔ |
۲۷۹ |
|
وجیز،ظہیریہ،درمختار سے مسئلہ کی تائید۔ |
۲۶۶ |
ہبہ مشاع بلاتقسیم یا بلاقبضہ سے سوال وجواب۔ |
۲۷۹ |
|
موہوب لہ کا ہلاک موانع رجوع ہبہ سے ہے۔ |
۲۶۸ |
نابالغ کے ولی کا قبضہ نابالغ کا قبضہ ہے۔ |
۲۸۱ |
|
پیر نے صرف کے بعد اگرتاوان اس خیال سے دیا کہ اس کی واپسی مجھ پر ضروری ہے تو مرید اس کا مالک نہ ہو ا اور اس پر پیر کو واپس لوٹانا ضروری ہے،اور اگر اپنی طرف سے ہبہ جدید کیا تو مرید مالک ہوگیا۔ |
۲۶۸ |
مسئلہ مسئولہ میں میراث کی تقسیم۔ |
۲۸۱ |
|
مسئلہ کا جزئیہ عقود الدریہ،درمختار اور جوہرہ سے بدگمانی ہر مسلمان پرحرام ہے،اور پیر پربدگمانی اور شدید ہے۔ |
۲۷۰ |
تکمیل ہبہ کے بعد ذی رحم سے واپسی کا سوال وجواب۔ |
۲۸۱ |
|
مرید کے یہ کہنے سے کہ میرا اعتقادآپ سے فسخ ہوگیا فسخ بیعت ہوگئی۔ |
۲۷۰ |
محتاج باپ اپنی اولاد کا مال اپنی ضرورت میں خرچ کرسکتاہے۔ |
۲۸۱ |
|
پیر کے خلاف بدگمانی کرکے مرید تنبیہ شرعی کا موردہوا۔ |
۲۷۰ |
ہبہ بشرط ایصال ثواب کا سوال۔ |
۲۸۱ |
|
زرمشترک اور ہبہ مشاع بے تقسیم سے سوال وجواب۔ |
۲۷۱ |
مولوی رشید احمدگنگوہی کے فتوٰی کی تغلیط۔ |
۲۸۲ |
|
زرمشترک اور ہبہ مشاع بے تقسیم سے سوال وجواب۔ |
۲۷۳ |
دوآدمی ایک شخص کو جائداد مشترکہ ہبہ کریں تو جائزہے۔ |
۲۸۲ |
|
خدمت گزاری فضل دینی ہے اور اس بنیاد پر ترجیح باتفاق روایات جائزہے۔ |
۲۷۳ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع