30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لایقصد الفعل الالغرض صحیح فان رجح ولا مرجح لم یکن المقصود ترجیحہ لعدم مایدعوالیہ بل تنقیص غیرہ و ھو قصد الاضرار والداعی ان کان امرا دنیویا لااثرلہ فی الدین فالشرع لایعتبرہ و یجعلہ کلاداع واذاکان امرادینیا فہو المقصد الصحیح المعتبر وبقصدہ یخرج الانسان عن قصد الاضرار کما قد تقرر فظہران مآل الکلامین واحد و ان کلامہما کالشرح لصاحبہا وانما لم یقید فیما روی عن الامام بان لایقصد الاضرار کان الکلام فیہ مفروض فیما قصد تفضیل بعض فبین مایصح منہ وما لابل یؤل قصد اضرار ثم الذی یظھران مسئلۃ التثلیث اوالتسویۃ بین الابن والبنت مسئلۃ علی حدۃ لامتفرعۃ علی قصد الاضرار الاتری الی ما اسمعناك عن نص البزازیۃ ولذالما اوہم عبارۃ الدر ذاك التفریع عقبہ العلامۃ السید الطحطاوی لعبارۃ البزازیۃ وقال فانت تری نص البزازیۃ خالیا عن قصد الاضرار [1] اھ۔ |
کیونکہ مرجح کے بغیر ترجیح ہو تو پھر ترجیح مقصود نہ ہوگی بلکہ دوسرے کی تنقیص مراد ہوگی تو ضرر رسانی ہوگی۔اور اگر داعی ترجیح کوئی دنیاوی امر ہو جس کا دین میں کوئی اثر نہ ہو تو شریعت اس کا اعتبار نہیں کرتی اور اس داعی کو کالعدم قراردیتی ہے،اور اگر کوئی ایسا دینی معاملہ ہو جو شرعا مقصود ومطلوب ہو تو انسان اس کا قصد کرکے ضرر کے قصد سے بچ جاتاہے جیسا کہ ثابت ہے تو معلوم ہوا دونوں امام شیخین کی کلام کا نتیجہ ایك ہے اور دونوں ایك دوسرے کی شرح قرارپاتی ہیں۔ اورامام صاحب رحمہ اﷲ تعالٰی سے روایت کہ وہ کلام میں ضررکے قصد کی قید نہیں بتائی کیونکہ ان کے کلام میں ایك کی فضیلت مفروض ہے جس کی صحت اور عدم صحت بیان ہورہی ہے بلکہ یہ کلام ضرر رسانی کی طرف عائد ہے،پھر بیٹی اور بیٹے میں تین حصے یا برابری کا مسئلہ علیحدہ مسئلہ ہے یہ ضرر رسانی کے قصد پر متفرع نہیں ہے تو نے دیکھ لیا جو ہم نے تجھے بزازیہ کی نص سنائی ہے اسی لئے جب درمختار کی عبارت نے یہ وہم پیدا کیا تو علامہ طحطاوی نے اس کے بعد بزازیہ کی عبارت ذکر کردی جس کا مقصد یہ ہے کہ تو بزازیہ کی عبارت کو ضرررسانی کی قید سے خالی پارہا ہے اھ۔اس تقریر سے معلوم ہوا کہ صحت کی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع