دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

یترا ای لی ان لاخلف بین ما عن الامامین الشیخین رضی اﷲ تعالٰی عنہما فان تفضیل احدالولدین لا تحقق لہ الابتنقیص الاخر والتنقیص اضرار اذ لیس المراد بہ ایصال سوءٍ الیہ فی دینہ اونفسہ او بدنہ او عرضہ اوملکہ ولاالتنقیص من حق لہ ثابت فانہ لاحق للورثۃ فی صحۃ المورث فلم یرد بہ الا حجبہ حجب نقصان اوحرمان وہذا لازم التفضیل لاانفکاك لہ عنہ،بیدان القصد اولا و بالذات قد یتعلق بتفضیل ھذا دون تنقیص ذلك وقد یکون بالعکس فانك اذا اعطیت احد ہما ازید لانہ اطوع لك وابربك فانما مطمح نظرك فی ہذا صلتہ بمقابلۃ ماوقع منہ لاتنقیص غیرہ وان لزمہ لزوما کلیا واذا کنت غضبان علی احدہما فاعطیت الاخرازید کیلا یصل الیہ الا القلیل فانما ملمح بصرك فی ہذا اضرارہ بما اساء الیك لاتفضیل غیرہ قصدا اولیا کما لا زیخفی،ثم التفضیل لابدلہ من حامل علیہ وداع الیہ فان العاقل

اﷲ سے ہے،مجھ پر واضح ہوا کہ شیخین رحمہما اﷲ تعالٰی دونوں اماموں کے قول میں کوئی اختلاف نہیں،کیونکہ دو بیٹوں میں سے ایك کو زیادہ دینا دوسرے کو کم دینے کے بغیر متحقق نہیں اور کم دینا ہی ضرر دینا ہوا،کیونکہ یہاں دین یا بدن یاعزت یا ملك میں تکلیف دینا مراد نہیں ہے اورنہ اس کے لئے ثابت شدہ حق کو کم کرنا مرا دہے کیونکہ اولاد کا باپ کی صحت میں کوئی حق نہیں تو یہاں صرف ایك کا دوسرے کے لیے نقصان یا محرومی کا باعث بننا ہے اور یہ بات دوسرے پر فضیلت دینے کو لازم ہے،اس سے جدا نہیں ہوسکتی،ہاں یہ بات ضرور ہے کہ کبھی مقصود بالذات ایك کو صرف فضیلت دینا ہوتاہے دوسرے کی تنقیص پیش نظر نہیں ہوتی۔اور کبھی معاملہ بالعکس ہوتاہے کیونکہ جب توایك کو اس لئے زیادہ دے کہ وہ تیرا زیادہ مطیع اور خدمت گار ہے تو اس میں تیرا مطمح نظر صرف اس کو صلہ دینا ہے دوسرے کی تنقیص مقصود نہیں ہوتی اگرچہ یہ لازم ضرور ہے اور تو جب ایك پر ناراض ہو کر دوسرے کو اس لئے زیادہ دے کہ پہلے کو کم ملے تو اس میں تیری نظر یہ ہے کہ اس کو نالائقی کی سزاملے دوسرے کو فضیلت مقصود بالذات نہیں ہوتی جیسا کہ مخفی نہیں ہے،پھر تفضیل کا کوئی باعث اور داعی ضرور ہوتاہے کیونکہ عاقل کا کوئی فعل غرض کے بغیر نہیں ہوتا۔

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن