دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

الفتوی علی قول ابی یوسف رحمہ اﷲ تعالٰی اھ [1] قال العلامۃ الشامی نقلا عن العلامۃ الخیر الرملی مانصہ ای علی قول ابی یوسف من ان التنصیف بین الذکرو الانثی افضل من التثلیث الذی ھو قول محمد[2] اھ، وقال فی البزازیۃ الافضل فی ھبۃ الابن والبنت التثلیث کالمیراث ومنہ الثانی التنصیف وھوالمختار [3] اھ،وقال العلامۃ الطحطاوی فی حاشیۃ الدریکرہ ذٰلك عند تساویھم فی الدرجۃ کما فی المنح والہندیۃ [4] الخ،فانظر کیف عزا الکراہۃ الی الہندیۃ فقد علم ان الفتوی لیست ناظرۃ الی قول ابی یوسف بالنظر الی ما روی عن الامام والا لما ساغ ان یعزوالیہا مانصت فیہ ان الفتوی علی خلافہ وہذا ہو الصواب فلیتنبہ، ثم اقول:وباﷲ التوفیق

فتوٰی امام ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰی کے قول پر ہے،علامہ شامی نے علامہ خیر الدین رملی سے نقل کرتے ہوئے فرمایا جس کی عبارت یہ ہے،یعنی امام ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰی کے قول پر لڑکے لڑکی کوبرابر دینا ان پر تین حصے بنانے کی بجائے افضل ہے اور تین حصے بنانا امام محمد رحمہ اﷲ تعالٰی کا قول ہے اھ،اور بزازیہ میں ہے بیٹی اور بیٹے کو ہبہ میں تین حصے کرنا بہترہے، اور امام ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰی کے نزدیك دو حصوں میں (برابر)دینا بہتر ہے اور یہی مختار ہے اھ،اور علامہ طحطاوی نے درمختار کے حاشیہ میں فرمایا درجہ میں مساوی اولاد میں کسی کو زیادہ دینا مکروہ ہے جیسا کہ منح اور ہندیہ میں ہے الخ،غور فرمائیں انہوں نے کس طرح کراہت کو ہندیہ کی طرف منسوب کیا،توواضح ہوگیا کہ امام ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰیٰ کے قول پر فتوٰی امام صاحب رحمہ اﷲ تعالٰی کے مقابلہ میں نہیں ہے ورنہ ہندیہ کی طرف ایسی چیز کا منسوب کرنا جس کے خلاف اس نے فتوٰی ہونے کی تصریح کی ہے درست نہ ہوتا، یہی درست بات ہے خبردار رہو،ثم اقول:(پھر میں کہتاہوں) اور توفیق

 


 

 



[1] فتاوٰی قاضی خاں کتاب الہبۃ فصل فی ھبۃ الوالدلولدہ مطبع نولکشور لکھنؤ ۴ / ۶۔۷۰۵

[2] درمختار کتاب الہبۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۵۱۳

[3] فتاوٰی بزازیہ علی ہامش فتاوٰی ہندیہ کتاب الہبۃ الفصل الاول نورانی کتب خانہ پشاور ۶/ ۲۳۷

[4] حاشیہ الطحطاوی علی الدرالمختار کتاب الہبۃ دارالمعرفۃ بیروت ۳/ ۳۹۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن