دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

فی ذٰلك لاروایۃ لھذا فی الاصل عن اصحابنا،وروی عن ابی حنیفۃ رحمہ اﷲ تعالٰی انہ لاباس بہ اذا کان التفضیل لزیادۃ فضل لہ فی الدین،وان کانا سواء یکرہ روی المعلی عن ابی یوسف رحمھما اﷲ تعالٰی انہ لاباس بہ اذا لم یقصد بہ الاضرار وان قصد بہ الاضرار سوی بینھم یعطی الابنۃ مثل مایعطی للابن وعلیہ الفتوی ھکذا فی فتاوی قاضیخاں وھو المختار کذا فی الظھیریۃ [1] اھ،اقول: وقع ھٰھنا فی النقل عن الخانیۃ اختصار مخل اوھم،تعلق الافتاء بروایۃ ابی یوسف نظرا الی مامر عن الامام ولیس کذالك وانما ھو لروایتہ بالنظر الی المروی عن محمد من التثلیث رضی اﷲ تعالٰی عنہم جمیعا، و اصل عبارۃ الخانیۃ بعد قول مثل مایعطی للابن ھکذا و قال محمد رحمہ اﷲ تعالٰی یعطی للذکر ضعف ما یعطی للانثی و

 

دے تو اس میں ہمارے اصحاب سے مبسوط میں کوئی روایت نہیں ہے اور امام ابوحنیفہ رحمہ اﷲ تعالٰی سے روایت کیا گیا ہے کہ اس میں اس وقت کوئی حرج نہیں جبکہ دینی فضیلت کی وجہ سے زیادہ دے اور اگر تمام مساوی ہوں تو یہ مکروہ ہے،اور معلٰی نے امام ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰی سے روایت کیا ہے کہ اس میں دوسروں کو ضرر دینا مقصود نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں،اور اگر دوسروں کو ضرر مقصو ہو تو پھر ایسا نہ کرے اورسب کو مساوی دے اور بیٹی کو بیٹے کے مساوی دے، اسی پر فتوٰی ہے اور فتاوٰی قاضیخاں میں اسی طرح ہے اور یہی مختار ہے،ظہریہ میں یونہی ہے اھ،اقول:(میں کہتاہوں) یہاں خانیہ کی نقل میں خلل انداز اختصار کردیا ہے اور فتوٰی کا تعلق امام ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰی کے قول سے کردیا امام اعظم رحمہ اﷲ تعالٰی کے مذکور قول کے مقابلہ میں،حالانکہ ایسا نہیں بلکہ یہ فتوٰی امام محمد رحمہ اﷲ تعالٰی کے قول کے مقابلہ میں ہے جس میں انہوں نے بیٹے اور بیٹی کے لئے تین حصوں کا قول کیا ہے،اور خانیہ کی اصل عبارت یوں ہے،جوکہ امام یوسف کے بیٹی اور بیٹے کے لئے مساوات والے قول کے بعد ہے،امام محمد رحمہ اﷲ تعالٰی نے فرمایا لڑکے کو لڑکی سے دوگنا دیا جائے اور

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب الھبۃ الباب السادس نورانی کتب خانہ پشاور ۴/ ۳۹۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن