دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

المدفوع الیہ وہذا اصح الوجوہ ففی شرح النظم الوہبانی لشیخ الاسلام عبد البر ان من دفع شیئا لیس بواجب فلہ استردادہ الا اذا دفعہ علی وجہ الھبۃ واستہبلکہ القابض اھ وقد صرحوا بان من ظن ان علیہ دینا فبان خلافہ یرجع بماادعی ولو کان قد استھبلکہ رجع ببدلہ [1] اھ۔

یہ حق ہے یہی تمام وجوہ میں بہتر ہے شیخ الاسلام عبدالبر کی شرح نظم وہبانی میں ہے کہ جس نے کوئی چیز دی حالانکہ اس پر اس کا دینا واجب نہ تھا تو واپس لینے کا حق ہے سوائے اس صورت کے کہ بطور ہبہ دی ہو اور قابض نے ہلاك کردی ہو اھ اور فقہاء نے تصریح فرمائی کہ جو اس گمان پر دے کہ اس پر یہ دیناواجب ہے اور پھر اس کا خلاف معلوم ہوا تو اپنے دئے ہوئے میں رجوع کرسکتاہے اوراگر لینے والے نے ہلاك کردی ہو تو اس کا بدل وصول کرے اھ(ت)

ہاں اگر اس گمان سے نہ دیا بلکہ دیدہ دانستہ اپنی خوشی سے اپنا زیور اس کے عوض میں ہبہ کردیا اگرچہ یہ ہبہ اسی بنا پر واقع ہوا ہو کہ ایسے اوچھے کا احسان نہ رکھنا چاہئے تو اس صور ت میں مرید اس زیور کا مالك ہوگیا۔درمختارمیں ہے:

(اتفقا)الواہب والموھوب لہ(علی الرجوع فی موضع لایصح)رجوعہ من المواضع السبعۃ السابقۃ(کالھبۃ لقرابتہ جاز)ھذا الاتفاق منہما،جوہرۃ [2]۔

ایسی صورتیں جن میں رجوع صحیح نہ ہو مذکورہ سات صورتوں میں سے کسی میں رجوع پر واہب اور موہوب لہ دونوں اتفاق کرلیں(مثلا قریبی ذی محرم کوہبہ)تویہ اتفاق جائزہے، جوہرہ(ت)

حاشیہ علامہ طحطاوی میں ہے:

ویکون الرجوع فی العوض بالتراد وفی الہلاك برد البدل [3]۔

عوض میں رجوع واپس لینے سے ہوگا اور ہلاکت کی صورت میں بدل لینے سے ہوگا۔(ت)

اب اسے اختیار ہوگا جو چاہے کرے۔

فانہ انما ھلکہ ملکہ بھبۃ

کیونکہ اس نے ابتدائی طورپر ہبہ والی ملکیت کو

 


 

 



[1] فتاوٰی خیریہ کتاب الوقف دارالمعرفۃ بیروت ۱ /۱۳۰

[2] درمختار کتاب الھبۃ باب الرجوع فی الھبۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۱۶۴

[3] حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار کتاب الھبۃ باب الرجوع فی الھبۃ دارالمعرفۃ بیروت ۳ /۴۰۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن