دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

صاحب مفتاح کی عبارت کا تضاد اور اس سے ان کے استدلال کے ضعف کا اظہار۔

۲۵۵

یہ دونوں صورتیں ہبہ کی ہیں۔

۲۶۱

فیصلہ کہ صاحب مفتاح کی نقل سوء فہم کا نتیجہ ہے۔

۲۵۵

عرف میں بچوں کے نام خریدنا،تملیک بلاعوض ہے،شرع میں اسی کو ہبہ کہتے ہیں۔

۲۶۱

نابالغ لڑکے کے نام زمین خریدنے اور مکان بنانے کا سوال۔

۲۵۶

شامی اور عقودالدریہ سے مسئلہ کا حوالہ۔

۲۶۱

نابالغ کے لئے ہبہ میں ولی کا قبضہ کافی ہے۔

۲۵۷

ہبہ بعد قبضہ تمام ہوجاتاہے۔

۲۶۲

ایسے اولیاء میں باپ،بھائی،چچا سب داخل ہیں۔

۲۵۷

موانع رجوع کا بیان۔

۲۶۲

نابالغ کے لئے تملیک کی مختلف صورتوں کا ذکر۔

۲۵۸

اپنے ایک لڑکے کو کل اختیار دینے سے سوال۔

۲۶۲

نابالغ کے لئے ہبہ کی نیت سے ہبہ نہیں ہوتا بلکہ تملیک کا ظاہر کرناضروری ہے۔

۲۵۸

یہ لفظ وکالت اور ہبہ دونوں کیلئے ہوسکتاہے۔ جیسا قرینہ ہو ویسا ہی حکم ہوگا۔

۲۶۳

اظہار تملیک کی مختلف صورتوں کابیان۔

۲۵۸

مسئلہ کا جزئیہ ردالمحتار سے۔

۲۶۳

لڑکے کی زمین میں اپنے مال سے مکان بنادینا تملیک نہیں۔

۲۵۹

ہبہ کے لئے ایجاب وقبول ضروری نہیں قرائن سے بھی ہبہ کا اثبات ہوجاتاہے۔

۲۶۳

اجرت اجارہ کا وہی مالک ہوتاہے جو اجارہ پردے خواہ شیئ اجارہ دوسرے کی ہو۔

۲۵۹

وارث اپنے مال سے اگر مورث کی تجہیز وتکفین کرے تو وہ تبرع نہیں قرار دیاجائے گا،وہ ترکہ سے اتنا وصول کرسکتاہے۔

۲۶۳

دوسرے کی جائداد اجارہ پر دے کر کرایہ وصول کیا تو کرایہ مالک کو لوٹائے یافقیر پرتصدق کرے۔

۲۵۹

پیرنے مرید کو عاق کیا وہ عاق ہوا یانہیں۔

۲۶۴

ایک لغزش کی طرف اشارہ۔

۲۶۰

مرشد کو اﷲ واسطے زیوردے کر واپس لینا جائزہے یانہیں۔

۲۶۴

مورث پر جو دین ہو اور اس کا مطالبہ کرنے والا بندوں کی طرف سے نہ ہو،تو وصیت کے بغیر وارثوں پر اس کی اداضروری نہیں۔

۲۶۰

واپس لئے ہوئے زیور کو دوسری جگہ اﷲ واسطے یا اپنے گھر خرچ میں صرف کرسکتاہے یانہیں۔

۲۶۴

مکان بناکر کسی کو عطاکرنے،اور ماں باپ کا اولاد کے نام جائداد خریدنے کا سوال۔

۲۶۱

مرشد نے کل زیور اپنے صرفہ میں استعمال کیا تھا کچھ خیرات نہیں کیا،اس سے وہ مجرم ہوئے یانہیں۔

۲۶۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن