30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کلام علماء سے مسئلہ کی توضیح اوراس امرکابیان کہ انشاء عقود میں اس بات پر قرینہ حالیہ موجود ہے کہ تملیک بلاعوض ہے۔ |
۲۴۸ |
کتب مذہب سے اس بات کی تائید کہ تملیک عین بلاعوض ہبہ ہے۔ |
۲۵۱ |
|
مقام انشاء میں بھی جہاں خلاف پرقرینہ ہو تملیک سے ہبہ مراد نہیں لے سکتے۔ |
۲۴۸ |
تملیک عین بلاعوض ہبہ کے علاوہ کچھ ہوتا تو کتب فقہ میں اس کے لئے علیحدہ باب ہوتا۔ |
۲۵۱ |
|
امام خیرالدین رملی کی عبارت کی توضیح وتوجیہ۔ |
۲۴۹ |
عرف عام میں بھی تملیک عین بلاعوض کو ہبہ تسلیم کرتے ہیں۔ |
۲۵۲ |
|
تحریری تملیک نامہ قطعاً ہبہ نامہ ہے۔ |
۲۴۹ |
ہدایہ وغیرہ کتب فقہ میں ہبہ کے لئے قبضہ ضروری ہونے کی دلیل سے اس بات پر استدلال کہ تملیک عقد علیحدہ نہیں۔ |
۲۵۲ |
|
تملیک زبانی میں مدار کارقرینہ پرہے،قرینہ حالیہ ہو یا مقالیہ۔ |
۲۵۰ |
مفتاح کے استدلال پر تنقید۔ |
۲۵۲ |
|
تملیک زبانی میں ہبہ کے خلاف قرینہ ہو تو ہبہ قرارنہیں دیں گے۔ |
۲۵۰ |
کسی کے لئے کسی چیز کی ملکیت کا اقرار کرنے سے اس کا دینا اس لئے ثابت ہوتاہے کہ یہ اخبار ہے،نہ یہ ایسے عقد کا انشاء جس کے لئے قبضہ ضروری نہیں۔ |
۲۵۳ |
|
اعتبار معانی کا ہے الفاظ کانہیں۔ |
۲۵۰ |
مسئلہ کی"در"سے تائید۔ |
۲۵۳ |
|
تملیک وہبہ کو علیحدہ علیحدہ سمجھنے پر علامہ"ط"کے خیال کی تصحیح۔ |
۲۵۱ |
علماء کے اس قول سے تائید مزید کہ"جمیع مالی لزید"کو انہوں نے انشائے ہبہ قرار دیا۔ |
۲۵۳ |
|
مفتاح کے مصنف کا پتہ نہیں،نہ اس کا اندراج کتب مذہب میں ہے۔ |
۲۵۱ |
خلاصہ کلام یہ کہ تملیک اخبار ہونے کی حیثیت سے بیع اور ہبہ دونوں کو شامل ہے،اور انشائے عقد کی صورت میں صرف ہبہ ہے۔ |
۲۵۴ |
|
تملیک عین کی ہوگی یامنافع کی،اور بلاعوض ہوگی یابعوض،یہ تقسیم عقلی اور حاصرہے۔ |
۲۵۱ |
کسی چیز کے بارے میں یہ اقرار کرنا کہ میں فلاں سے اس کا مالک ہوں،اس بات کا اقرار ہے کہ اس نے اس کو ہبہ کیا،تو یہ قبضہ کا بھی اقرار ہے،اور یہ اقرار کہ فلاں نے مجھے ہبہ کیا،توقبضہ کا اقرار نہ ہوا۔ |
۲۵۴ |
|
تملیک منافع نہ ہو تو تملیک عین ہے،اور بے عوض ہو تو ہبہ ہے،پس تملیک میں ہبہ داخل ہے۔ |
۲۵۱ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع