دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

العقود الدریۃ ان المحضر المکتوب فیہ ملکہ تملیکا صحیحا فاسد غیر مقبول لان وجہ التملیك فیہ مجہول ومن قبلہ قبلہ حملالہ علی الھبۃ و الاٰن صار مقبولا لان عقد جدید،مخترع لم یعہد فی شرع و لا عرف ومن ھٰھنا عرف ان قولہ موت المقر بمنزلۃ التسلیم بالاتفاق[1] خرق الاجماع الناطق بان موت احد المتعاقدین قبل التسلیم مبطل فالحق ان ھذا النقل المجہول غیر المعقول مما لایحل الاعتماد علیہ بل لایسوغ الالتفات الیہ وباﷲ العصمۃ والتوفیق۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔

محضر نامہ جس میں لکھا تھا"اس کا صحیح تملیك کے ساتھ اس کو مالك بنایا"کہ یہ تحریر فاسد ہے اور غیر مقبول ہے کیونکہ اس میں تملیك کی وجہ مجہول ہے اور جس نے اس تحریر کو مقبول مانا تو اس نے اس کو ہبہ پر محمول کرکے مانا ہے اور اب انہوں نے اس کو مقبول مانا تو اس لئے کہ یہ جدید اور من گھڑت عقد ہے جس کا شرع اور عرف میں کوئی ثبوت نہیں ہے اور اس سے واضح ہوگیا کہ طحطاوی کا کہنا کہ مقرکی موت بمنزلہ تسلیم ہے بالاتفاق یہ بالکل اجماع کے منافی بات ہے کیونکہ تسلیم سے قبل بالاجماع فریقین میں سے ایك کی موت ہبہ کو باطل کردیتی ہے تو ثابت ہوا اکہ یہ نقل مجہول غیر معقول ہے جس پر اعتماد جائز نہیں،بلکہ یہ التفات کے قابل بھی نہیں،تو توفیق اور حفاظت اﷲ تعالٰی سے ہی ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ۷۶:                               از بنارس مسجد چوك کہنہ مرسلہ محمد سلیمان ومحمد صاحبان                                ۲۰ جمادی الاولٰی ۱۳۱۴ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے اس مسئلہ میں کہ خالد کے پانچ پسر اور تین دختر ہیں۔پسروں میں زید سب سے بڑا ہے،زید کی نابالغی اور حالت طالب علمی میں جس وقت کہ اس کو کسی قسم کی آمدنی نہ تھی،خالد نے اپنے خاص روپے سے ایك زمین پرتی زید کے نام خریدی اوراپنے ہی خاص روپے سے ایك مکان اس زمین پر تعمیر کرایا اور کرایا پر دیا،خالد کرایہ خود تحصیل کرتا تھا اور ضرورت کے وقت مکان کی مرمت کرتا تھا،۱۴ برس بعد خرید مکان مذکور خالد نے کل جائدا منقولہ وغیر منقولہ اپنی زوجہ ہندہ کے نام ہبہ کردی مگر وہ مکان جوزید کے نام خریدا تھا ہبہ نامہ میں مندرج نہیں کیا ہبہ نامہ سے حفاظت جائداد منظور تھی،ہبہ نامہ کے لکھنے کے بعد تین برس تك خالد زندہ رہا،مگر جائداد پر جس کو


 

 



[1] حاشیہ الطحطاوی علی الدرالمختار کتاب الھبۃ فصل فی مسائل متفرقہ دارالمعرفۃ بیروت ۳ /۴۰۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن