دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

میراثابینہ وبین الزوجۃ اجاب ھی ملك للزوجۃ بالتملیك علی الوجہ المذکور وھبۃ المشاع الذی لا یحتمل القسمۃ صحیحۃ والجمل والبقرۃ مما لایمکن قسمۃ الواحد منہا فصحت فیہا الھبۃ المذکورۃ [1]اھ ملتقطا۔

بیوی سمیت تمام ورثاء کے لئے وراثت بنالیں،تو جواب دیا کہ مذکورہ تملیك کی بنا پر بیوی کو ملك ہیں جبکہ ناقابل تقسیم مشاع کا ہبہ صحیح ہوتا ہے اور اونٹ اور بیل قابل تقسیم نہیں ہیں۔تو ان کا ہبہ صحیح ہوا۔اھ ملتقطا(ت)

اسی میں ہے:

سئل فی رجل اشہد علی نفسہ انہ ملك اولاد ابنہ و سماھم فی حجۃ جمیع الستۃ قراریط فی الدارین الفلانیتین اجاب الحنفی لایری جواز الھبۃ المشاع [2] اھ ملخصا۔

ان سے سوال ہوا کہ ایك شخص نے یہ اقرار کیا کہ میں نے اپنے پوتوں کو مالك بنایا اور فلاں دو مکانوں میں چھ قراریط سب کی حجت میں پوتوں کا نام لیا،تو جواب دیا کہ حنفی حضرات قابل تقسیم مشاع کا ہبہ جائز نہیں مانتے اھ ملخصا(ت)

عقود الدریہ میں ہے:

سئل فیما اذا کان لزید ابنان واملاك تقبل القسمۃ و حصۃ فی مشاع تقبل القسمۃ فملك جمیع ذٰلك من ابنیہ المذکورین سویۃ بینہما من غیر قسمۃ وکتب ذٰلك صك ویرید زید الرجوع عن التملیك فہل لہ ذٰلك الجواب نعم ھبۃ واحد من اثننین لایصح اھ [3] بالالتقاط۔

ان سے سوال ہوا کہ زید کے دو بیٹے ہیں اور کچھ املاك قابل تقسیم ہیں اور ایك مشاع چیز میں اس کا حصہ بھی ہے تو اپنی ملکیت ان تمام چیزوں کا دونوں بیٹوں کو مالك بنادیا جبکہ دونوں کو مساوی طور پر بغیر تقسیم حصہ دار بنایا اور رسید بھی لکھ دی اور اب زید اس ہبہ سے رجوع کرنا چاہتاہے تو کیا اسے یہ حق ہے،الجواب ہاں حق ہے کیونکہ ایك کا دو حضرات کو ہبہ مشترکہ بغیر تقسیم صحیح نہیں اھ ملتقطا(ت)

 


 

 



[1] فتاوٰی خیریہ کتاب الھبۃ دارالمعرفۃ بیروت ۲ /۱۱۰

[2] فتاوٰی خیریہ کتاب الھبۃ دارالمعرفۃ بیروت ۲ /۱۱۲

[3] العقود الدریۃ کتاب الھبۃ ارگ بازار قندہار افغانستان ۲ /۹۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن