دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

فی خزانۃ الفتاوٰی اذا دفع لابنہ مالا فتصرف فیہ الا بن یکون للاب الا ان دلت دلالۃ التملیك [1]۔

خزانۃ الفتاوٰی میں ہے اگر کسی نے بیٹے کو مال دیا اور بیٹے نے اس میں تصرف کیا تو یہ مال باپ کا ہوگا الایہ کہ کوئی دلالت تملیك پر پائی جائے۔(ت)

محقق شامی فرماتے ہیں:

قلت فقد اذادان التلفظ بالایجاب و القبول لا یشترط بل تکفی القرائن الدالۃ علی التملیک[2] اھ۔

میں کہتاہوں کہ اس عبارت نے فائدہ دیا کہ اس میں ایجاب وقبول شر ط نہیں بلکہ تملیك پر دلالت کرنے والے قرائن کافی ہوتے ہیں۔(ت)

فقیہ علامہ نوازل میں تصریح فرماتے ہیں جو لفظ تملیك رقبہ پر دال وہہبہ ہے۔

فی الدرالمختار اللفظ ان انبأ عن تملك الرقبۃ فھبۃ اوالمنافع فعاریۃ اواحتمل اعتبر النیۃ،نوازل [3]۔

درمختار میں ہے اگر الفاظ غلام پر تملك کی خبر دیں توہبہ ہوگا، اگر الفاظ منافع پر دال ہوں تو عاریۃ ہوگا اور لفظ محتمل فیہ ہو تو قائل کی نیت کا اعتبار ہوگا۔نوازل(ت)

درباب افتا جابجا علامہ خیر الملۃ والدین رملی وغیرہ علماء رحمہم اﷲ تعالٰی نے سوال تملیك پر ہبہ کا جواب عطا فرمایا اور اس پر مشاع وغیرہ کے وہی احکام جاری کئے اور تملیك نامہ کو صریحا ہبہ نامہ ٹھہرایا،فتاوٰی خیریہ لنفع البریہ میں ہے:

سئل فیما اذا ملك زوجتہ نصف جمل و نصف بقرۃ و نصف غراس زیتون تملیکا شرعیا بایجاب منہ و قبول منہا و قبضت الزوجۃ وتسلمت ثم مات الزوج ویرید وارثہ ان یجعل المملکات

ان سے سوال ہوا کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی کو نصف اونٹ، نصف بیل،نصف باغ زیتون کا شرعی تملیك کے طور پر مالك بنائے باقاعدہ ایجاب و قبول ہو اور بیوی قبضہ کرلے پھر وہ خاوند فوت ہوجائے اور ورثاء چاہیں کہ ان تمام تملیك بنائی ہوئی چیزوں کو

 


 

 



[1] ردالمحتار بحوالہ بیری کتاب الھبۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۴ /۵۰۸

[2] ردالمحتار بحوالہ بیری کتاب الھبۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۴ /۵۰۸

[3] درمختار کتاب الھبۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲/۱۵۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن