دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

من الثلث [1] اھ۔

طرح ہے لہذا تہائی حصہ میں معتبر ہوگا اھ(ت)

اور اس کے یہ معنیٰ ہیں کہ اگر موصی پر کوئی فرض نہیں تو اس کے کل اشیائے متروکہ منقولہ وغیر منقولہ کو ملا کر ان سب کا ثلث نکالیں گے اور اگر کچھ قرض ہے قلیل خواہ کثیر کتنا ہی ہو تو اسے مجرا دے کر باقی تمام متروکہ کا ثلث نکالیں گے اس مقدار سے موصی کی ساری وصیتیں نافذ کریں گے پس اگر یہ مقدار اور وصایابرابر ہوں فبہا،اور اگر یہ زائد اور وصایا کم ہوں جب بھی ہر موصیٰ لہ کو پورا پورا بقدر ادائے وصیت کے دیں گے نہ یہ کہ عــــــہ ثلث کامل انہیں دے دیں گے اگرچہ ان کی وصیتیں کم سے ہی پوری ہوجائیں وھذا واضح جدا(یہ بہت واضح ہے۔ت) اور اگر وصیتیں زائد اور مقدار ثلث کم ہوں تو بلااجازت ورثہ تہائی سے زیادہ انہیں نہ دیا جائے گا بلکہ اسی قدر کو تمام موصیٰ لہم پر بحساب ان کے وصایا کے حصہ رسد تقسیم کردیں گے۔

فی تنویر الابصار ھبتہ کوصیۃ ویزاحم اصحاب الوصایا فی الضرب [2] الخ ملخصا فی الحاشیۃ الطحطاویۃ علی الدرالمختار ای الموھوب لہ یضرب فی الثلث مع اصحاب الوصایا فان وفی بالثلث بالجمیع والا تخاصموا فیہ ویعتبر فی القسمۃ قدر ما لکل من الثلث [3]اھ ملخصا، قلت ومما قررت ظہرلك المجیب

تنویر الابصار میں ہے ہبہ وصیت کی طرح ہے،تو وہ نفاذ میں وصیت والے دوسرے حضرات کے لحاظ سے ہوگا الخ ملخصا،اور درمختارپرطحطاوی کے حاشیہ میں ہے یعنی موہوب لہ دوسرے اصحاب وصایا کے ساتھ تہائی حصہ میں شریك ہوگا اگر وہ سب وصیت والے اور موہوب لہ تہائی حصہ میں پورا ہوجائیں تو بہتر،ورنہ تہائی میں ایك دوسرے کے مقابل ہوں گے اور تہائی میں سے ہر ایك اپنا حصہ کے مطابق تقسیم پائیگا اھ ملخصا، میں کہتاہوں میں نے جو تقریر کی ہے اس سے

 

عــــــہ: خط کشیدہ عبارت اندازے سے درست کی گئی ۱۲ عبدالمنان۔


 

 



[1] درمختار شرح تنویر الابصار کتاب الوصایا باب العتق فی المرض مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۳۲۷

[2] درمختار شرح تنویر الابصار کتاب الوصایا باب العتق فی المرض مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۳۲۷

[3] حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار کتاب الوصایا باب الفن فی المرض دارالمعرفۃ بیروت ۴ /۳۲۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن