30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لڑکا اپنا کسب باپ سے علیحدہ کرتاہے تو اس کا مالک لڑکا ہے اور جوجائداد اس سے بنائی وہ لڑکے کی ملک ہے۔ |
۲۲۴ |
لڑکے کو ہبہ کرکے رجوع نہیں کرسکتا۔ |
۲۲۹ |
|
دوسرے کی زمین پر مکان بنانے کی صورت میں تصفیہ کی شرعی ترکیب: |
۲۲۵ |
ہبہ شروط فاسدہ سے فاسد نہیں ہوتا۔ |
۲۳۰ |
|
(۱)بنانے والا اپنا ملبہ اکھیڑلے جائے یا زمین والاجبراً اکھیڑدے جبکہ زمین کو کوئی خاص ضرر نہ ہو۔ |
۲۲۵ |
مرض الموت کاہبہ ثلث مال میں نافذ ہوتاہے،ہبہ صحت کے لئے قبل موت قبضہ ضروری ہے۔ |
۲۳۰ |
|
(۲)زمین والا عملہ کی قیمت تعمیر کنندہ کو دے،یہ مالک کی رضاپر موقوف ہوگا۔ |
۲۲۵ |
موہوب لہا اگرزوجہ ہو تو وراثۃ ثمن ترکہ میں سے بھی پائے گی۔ |
۲۳۰ |
|
(۳)عملہ اکھیڑنے میں زمین کو ضرر ہوتومالک کی رضا پر ہے اکھڑے ہوئے عملہ کا معاوضہ ادا کرے اور تعمیر باقی رہنے دے یا اپنے نقصان پر راضی ہوکر عملہ اکھڑوادے۔ |
۲۲۶ |
زید اپنے لڑکوں اور لڑکیوں کو اپنی زندگی میں برابر دے یا للذکر مثل حظ الانثیین۔ |
۲۳۱ |
|
مسئلہ کا جزئیہ طحاوی،خیریہ،ہندیہ اور تنویرالابصار سے۔ |
۲۲۶ |
اول مختار اور امام ابویوسف کا قول ہے اور ثانی جائز اور امام محمد کا قول ہے۔ |
۲۳۱ |
|
دمہ کی حالت میں ہبہ بعوض مہرصحیح ہے یانہیں۔ |
۲۲۷ |
اگر ان میں کوئی فضل دینی رکھتا ہو تو اس کی ترجیح میں کوئی حرج نہیں۔ |
۲۳۱ |
|
مرض الموت کی تفسیر اور درمختار،بزازیہ اور قہستانی سے اس کی تصدیق۔ |
۲۲۷ |
عورت کی جانب سے مہر اور شوہر کی جانب سے اپنی کل املاک کے ہبہ کا سوال۔ |
۲۳۲ |
|
دمہ مرض الموت نہیں اور اس میں کیا ہوا ہبہ صحیح ہے۔ |
۲۲۸ |
مہراور دیون کا ہبہ مجرد ایجاب سے تام ہوجاتاہے قبول کی بھی ضرورت نہیں۔ |
۲۳۳ |
|
ہبہ بالعوض بلاقبضہ صحیح ہے اور یہ بیع کے حکم میں ہے۔ |
۲۲۸ |
شوہر نے املاک میں جن مشترکہ چیزوں کا ہبہ کیا بغیر تقسیم اور قبضہ کے صحیح نہیں اور واہب قبل قبضہ فوت ہوگیا تو ہبہ باطل۔ |
۲۳۳ |
|
پسرنابالغ کو ہبہ سے سوال۔ |
۲۲۹ |
زید کے خالص املاک میں جو چیزیں تھیں چاہے ودیعۃ ہو یا عاریۃ سب کا ہبہ صحیح،اور یہ قبضہ قبضہ ہبہ کے قائم مقام ہوگا۔ |
۲۳۴ |
|
نابالغ پسر کو ہبہ صرف ایجاب سے صحیح ہوجاتاہے۔ |
۲۲۹ |
بہرتقدیرترکہ کی تقسیم کی تفصیل۔ |
۲۳۶ |
|
باپ کا قبضہ نابالغ بچہ کا قبضہ ہے۔ |
۲۲۹ |
فضل دینی کی وجہ سے کسی ایک اولاد کی ترجیح کا سوال۔ |
۲۳۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع