دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

وکذٰلك قبض الھبۃ فینوب احدہما عن الاخر من دون حاجۃ الی قبض جدید قال فی التنویر وشرحہ الدر وملك بالقبول بلاقبض جدید لو الموھوب فی یدالموہوب لہ ولو بقبض اوامانۃ لانہ ح عامل لنفسہ والاصل ان القبضین اذا تجانسا ناب احدہما عن الاخر واذا تغایر اناب الاعلی عن الادنٰی [1]،پس ازیں قسم اشیاء ہر چہ کہ بدست ہندہ بود بمجرد ایجاب و قبول از دائرہ ملك زید بحوزہ تملك ہندہ انتقال نمود ہمچنیں اگر زید درحیات خودش چیزے بقبض کامل ہندہ داد یاہندہ باذن او خواہ درمجلس ہبہ بلااذن وے بر چیزے قبضہ تامہ کردآنہمہ مملوك ہندہ گردید وانچہ مطلقا بے قبض مشاع باشد خواہ مفرز در آنہا ہبہ باطل شد کما ثبت من انہا لا تفید الملك الا بالقبض وتبطل بموت احد ہما قبل التسلیم وگمان بزند کہ چوں عقد واحد دربعض معقود علیہ کہ اشیائے غیر مقبوضہ است بود بطلان گرفت درباقی نیز از حلہ صحت

 

ہوجاتا ہے جدید قبضہ کی ضرورت نہیں ہوتی،تنویر الابصار اور اس کی شرح درمختار میں ہے کہ صرف قبول کرنے سے مالك ہوجائے گا جدید قبضہ کی ضرورت نہ ہو گی جب وہ چیز پہلے ہی موہوب لہ کے قبضہ میں ہو اگرچہ وہ قبضہ بطورقابض یا امانت ہی کیوں نہ ہو،کیونکہ اس میں اس نے خود اپنے لئے عمل کرناہے اور قاعدہ یہ ہے کہ دونوں قبضے ہم جنس ہوں یا ایك قوی اور ایك ادنی ہو،تو ہم جنس ایك دوسرے اور اقوی ادنٰی کے قائم مقام ہوجاتاہے،پس ازیں قسم اشیاء جوہندہ کے قبضہ میں اس وقت تھیں وہ سب محض ایجاب وقبول کرلینے پر زید کی ملکیت سے نکل کر ہندہ کی ملکیت ہوگئیں اور یونہی وہ چیزیں جن کا زید نے اپنی زندگی میں ہندہ کو مکمل قبضہ دے دیا خود ہندہ نے اس کی اجازت سے مجلس ہبہ یا اس کے بعد جس چیز کو قبضہ میں مکمل لے لیا بلکہ بلااجازت بھی قبضہ سے وہ مالك ہوگئی لیکن وہ مال مشاع غیر منقسم خواہ منقسم ہو قبضہ نہ دیا ہو ان سب میں ہبہ باطل ہوگیا جیسا کہ ثابت ہے کہ ہبہ قبضہ کے بغیر مفید ملك نہیں ہوتا اور قبضہ دینے سے قبل ایك فریق کے فوت ہوجانے سے باطل ہوجاتاہے۔اور یہ خیال کرنا کہ ایك عقد کی بعض غیر مقبوضہ اشیاء میں ہبہ باطل ہوجانے پر تمام اشیاء میں باطل

 


 

 



[1] درمختار شرح تنویر الابصار کتاب الھبۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۱۶۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن