دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

ہبہ کے لئے ایجاب وقبول ضروری نہیں،ایسے قرائن جو تملیک پر دلالت کریں کافی ہیں۔

۲۱۷

ہندہ نے اپنے مرنے کے بعد زید پسراور دوسرے فوت شدہ لڑکے سے د وپوتیاں اور دو پوتے چھوڑے زید کے چچا نے اپنے ایک بھتیجے کانام جائداد ہندہ میں لکھوادیا قبضہ نہیں دلایا،توشرعاً اس جائداد میں پوتوں پوتیوں کاحق ہے یانہیں۔

۲۲۰

چھوٹے بچے کے لئے کپڑا بنوایا،بچہ مالک ہوگیا،بڑے کو سپردکرناضروری ہے۔

۲۱۷

پوتوں کا وراثۃً کوئی حق نہیں،نام لکھوانا ہبہ ہے لیکن بے قبضہ یہ بھی صحیح نہیں۔

۲۲۰

واہب نے شے موہوب لہ کا قبضہ کرادیا تو واہب کے بھائی یا کسی رشتہ دار کا اس میں کوئی حق نہیں۔

۲۱۷

ہدایہ سے مسئلہ کا جزئیہ۔

۲۲۱

ہبہ کے نتیجے میں موہوب لہ کی ملک ثابت ہوجاتی ہے۔

۲۱۸

شیئ موہوب کو موہوب لہ کو دینے سے انکار کرنا رجوع عن الہبہ نہیں قرار دیاجاسکتا۔

۲۲۱

احدالعاقدین کی موت بھی موانع رجوع میں سے ہے۔

۲۱۸

الفاظ ہبہ سے سوال۔

۲۲۱

ہبہ کی ایک صورت سے سوال۔

۲۱۸

زمین تعمیر کے لئے دینا عاریۃ ہے ہبہ نہیں ہے۔

۲۲۲

قبضہ نامہ کی تین شکلوں کا بیان۔

۲۱۹

زمین دینے والے کی ہوگی اور مکان اس پربنابنانے والے کا،ایسی زمین میں میراث جاری ہوگی۔

۲۲۲

موہوب لہ بالغ لڑکا ہو تو اس کا قبضہ صحت ہبہ کے لئے ضروری ہے،اور نابالغ ہو تو باپ کا قبضہ کافی ہے۔

۲۱۹

خالہ کو ہبہ کے بعد واپس لینے کا حق نہیں۔  

۲۲۲

قبضہ سے پہلے واہب کی موت ہبہ کو باطل کردیتی ہے۔

۲۱۹

ہبہ معدوم کا سوال۔

۲۲۲

جائداد مشترکہ بیوی کے نام لکھادی،ہبہ صحیح ہوا یانہیں۔

۲۲۰

ہبہ معدوم باطل ہے۔

۲۲۳

رجسٹری آفس میں جائداد کسی کے نام لکھوانا ہبہ ہے۔

۲۲۰

زید نے کسی کو زمین تعمیر مکان کے لئے دی اس نے اپنے صرفہ سے مکان بنایا،مکان کس کا اور زمین کس کی۔

۲۲۳

قابل تقسیم جائداد کا بلاقسمت ہبہ صحیح ونافذنہیں۔

۲۲۰

صورت مسئولہ میں اگر اس کے ساتھ تملیک کا کوئی لفظ نہ ملا ہو تو زمین عاریۃ ہوگی۔

۲۲۳

 

 

مسئلہ کا جزئیہ عقودالدریہ سے۔

۲۲۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن