دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

ہبہ زبانی کا سوال وجواب اور فتاوٰی خیریہ سے مسئلہ کا جزئیہ

۲۰۵

ایسی صورت میں مصلحتاً مجرد سکوت اجازت نہیں،اور بالفرض اجازت ہو تو اس کے لئے انشاء عقد ضروری ہے جو یہاں مفقود ہے۔

۲۱۱

ہبہ فضولی کی صحت سے سوال وجواب اور موانع رجوع کا بیان۔

۲۰۶

بالفرض ہبہ ہو بھی تومشاع کی وجہ سے باطل ہے۔

۲۱۱

ہبہ مشاع کا سوال۔

۲۰۷

زید نے اپنے لڑکے اور بہو کو مرض الموت میں مکان اور دکان ہبہ کیا،اور لڑکا اپنی عورت کے حق میں راضی نہ تھا،اس میں ہبہ کا حکم جاری ہوگایاترکہ کا"سوال"

۲۱۲

شے مشترک قابل تقسیم کا ہبہ قبل تقسیم ہرگز صحیح نہیں،اور شیئ موہوب مشترک پر موہوب لہ کا قبضہ بھی کچھ نہیں۔

۲۰۷

اگرشیئ موہوبہ قابل تقسیم تھی،اور زید نے تقسیم کرکے ہر ایک کو قبضہ نہ کرایا توہبہ باطل،اور بعد موت کل لڑکے کا، اور لڑکے کی موت پر تقدیم ماتقدم علی الارث کے بعد ربع زوجہ کا،بقیہ بھانجے کا کہ وہ اکیلا وارث ہے۔

۲۱۲

ایسے موہوب میں موہوب لہ کے تمام تصرفات باطل اور واہب کے تمام تصرفات نافذ ہیں۔

۲۰۷

دکان ناقابل تقسیم ہو اور زید نے اپنی زندگی میں زوجہ پسر کو اس پر قبضہ دلادیا ہو اور نصف دکان ترکہ زید کا ثلث ہو،یا اس سے کم،تو ہبہ صحیح ورنہ باطل،اور کل میں میراث جاری ہوگی۔

۲۱۳

شیوع کے اقسام اور ان کے احکام

۲۰۷

لڑکے کے نام مکان خرید نے سے سوال۔

۲۱۴

فقہ کی اور کتا بوں سے مسئلہ کی تائید

۲۰۷

لڑکا اگرنابالغ تھا تومکان اس کا ہوگیا اور اس کے مرنے کے بعد اسی کے وارثوں کو ملے گا۔

۲۱۴

ہبہ منقسمہ متروکہ کا سوال۔

۲۰۹

مسئلہ کی توضیح ہندیہ،احکام صغار ذخیرہ و تجنیس سے۔

۲۱۴

سرکاری کاغذات میں لڑکے کے نام اندراج پرباپ کی خموشی سے سوال۔

۲۱۰

اگرلڑکا بالغ تھا تو الفاظ عقد پر نظر کی جائے گی۔

۲۱۵

مالک کی تملیک کے بغیر کوئی چیز کسی کی نہیں ہوسکتی۔

۲۱۱

اگرایجاب وقبول کسی میں نسبت لڑکے کی طرف ہو تو عقد فضولی ہوا۔ لڑکے نے اجازت دی تو اس کی ملک اور اس کے بعد اسی کے ورثہ کا۔ بے اجازت مرگیاتوباپ کا۔

۲۱۵

پٹواری کی تحریر ملکیت ثابتہ کی یادداشت ہے انشاء تملیک نہیں اور اس کی بنیاد پر کاغذات میں اندراج کا بھی یہی حال ہے۔

۲۱۱

اور اگرایجاب وقبول میں لڑکے کی طرف اضافت نہ ہو،اور قبالہ میں اس کا نام ہو تو ملک باپ کی اور قبالہ اس کی طرف سے لڑکے کے لئے ہبہ جدید جس کی صحت کے لئے لڑکے کا قبضہ ضروری ہے۔

۲۱۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن