30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بلوغ کے بعد لڑکے کا بے اختیار ہونا اس کے ملک کا مانع نہیں جیسے سعادت مند بیٹوں کو باپ کے قابض اور متصرف بنادینے سے جائداد اور ماں باپ کی ملک سے نہیں نکلتا۔ |
۱۹۵ |
بخاری ومسلم وسنن اربعہ سے ممانعت کی حدیث کی تخریج۔ |
۱۹۹ |
|
"فع"فتاوی العصر کی طرف اشارہ ہے۔ |
۱۹۵ |
رجوع عن الہبہ سے سوال۔ |
۲۰۰ |
|
"ظم"امام ظہیرالدین مرغینانی کا رمز ہے۔ |
۱۹۵ |
جائداد موہوبہ مشاع قابل تقسیم ہو تو تقسیم کرکے قبضہ دلانا ضروری ہے۔ |
۲۰۰ |
|
"بخ"امام بکر خواہر زادہ کا اشارہ ہے۔ |
۱۹۵ |
فقیروں کو ہبہ صدقہ ہے،اور صدقہ میں رجوع جائزنہیں۔ |
۲۰۰ |
|
نابالغ لڑکے کے نام جائداد خریدی اور بعد میں کہا کہ یہ جائداد میری ہے،لڑکے کے نام اسم فرضی تھا،باپ کا قول غلط،جائداد لڑکے کی ہوگی۔ |
۱۹۶ |
فقیروں کی تعریف اور ان کی تفصیل۔ |
۲۰۰ |
|
ایسی زمین جو زید نے نابالغ لڑکوں کے نام خریدی اس میں وراثت جاری نہ ہوگی،ایسے ہی اس زمین میں بھی جونابالغ نے بالغ ہوکر اپنے لڑکوں کے نام خریدی۔ |
۱۹۶ |
بھتیجے ذی محرم ہیں اور یہ رشتہ موانع رجوع میں سے ہے۔ |
۲۰۰ |
|
مشترک مال سے کسی نے اپنے نام جائداد خریدی اس کا مالک خریدار ہوگا،البتہ شرکاء کے حصہ کا تاوان اس پر لازم ہے۔ |
۱۹۶ |
موت احدالعاقدین بھی مانع رجوع ہے۔ |
۲۰۱ |
|
ہبہ بلاقبضہ سے سوال۔ |
۱۹۷ |
درمختار اور قدوری سے مسائل کے جزئیے۔ |
۲۰۱ |
|
ہبہ بلاقبضہ باطل ہے۔ |
۱۹۷ |
مشاع کا ہبہ صحیح نہیں۔ |
۲۰۲ |
|
رجوع عن الہبہ کا سوال۔ |
۱۹۸ |
موہوب مشاع سے رجوع کے لئے کوئی شرط مانع نہیں۔ |
۲۰۲ |
|
موانع رجوع کی آٹھ شرطوں کا بیان۔ |
۱۹۸ |
طحاوی،قاضی خاں،ابن رستم وغیرہ سے حوالے۔ |
۲۰۲ |
|
ذی رحم محرم کی تفصیل۔ |
۱۹۸ |
اس مسئلے میں مصنف کی توضیح کہ موہوب لہ کل مالدار ہوں، یابعض فقیر اور بعض مالدار،تو ان کے لئے ہبہ کا حکم اور ہے۔ اور جب کل فقیر ہوں تو ان کے لئے اور حکم ہے۔ |
۲۰۳ |
|
عدم موانع کی صورت میں رجوع کا حق واہب کو حاصل ہے اگرچہ ہبہ کو سو سال گزرگئے ہوں،ویسے رجوع عن الہبہ گناہ ہے |
۱۹۸ |
درمختارکی ایک عبارت کی توضیح اور ایک شبہ کا جواب۔ |
۲۰۴ |
|
|
|
عقودالدریہ سے اس توضیح کی تائید۔ (حاشیہ) |
۲۰۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع