دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

موہوب لہ اول زبان سے اجازت دے دے اور شیئ موہوب پرقبضہ نہ دے تو ہبہ تام نہ ہوگا۔

۱۸۲

موہوب لہ کو مشاع پرقبضہ بھی دلادیا تو اس کی ملک نہ ہوگی،نہ اس میں اس کے تصرفات نافذ ہوں گے۔

۱۹۰

اگردونوں کو ہبہ کیا ہو تو تقسیم کرکے قبضہ دلانا ضروری ہے۔

۱۸۲

ایسے ہبہ میں خود واہب اور اس کے ورثہ کو رجوع کا اختیار رہتاہے۔ قبضہ اور رشتہ اس کا مانع نہیں۔

۱۹۱

تنویرالابصار سے مسئلہ کاجزئیہ۔

۱۸۲

ہبہ صحیح بھی بے قبضہ کامل تمام نہیں ہوتا۔ اور بعد موت واہب اس میں وراثت جاری ہوگی۔

۱۹۱

ماں کا نابالغ کی جائدادولایۃ ہبہ کرنے،اور لڑکے کے بالغ ہوکر اس کی تصدیق کرنے اور اسے برقرار رکھنے سے سوال۔

۱۸۵

ایسے ہبہ میں اگرچہ یہ تحریر ہو کہ مجھ کو اور میرے ورثہ کو اس میں کوئی حق نہ ہوگا بیکارہے،ہبہ صحیح نہیں۔

۱۹۲

مال کے معاملہ میں ماں لڑکے کی ولی نہیں۔

۱۸۷

ہبہ بلاقبضہ میں واہب کو قبضہ دلانے پرمجبورنہیں کیاجاسکتا۔

۱۹۲

ولی یعنی باپ کو بھی نابالغ کے مال سے ایک حبہ کسی کو دینے کا اختیار نہیں۔

۱۸۷

ہبہ میں جہاں رجوع جائزہے اس سے مراد قبضہ کے بعد ہے۔

۱۹۲

نابالغی کے ایسے تصرفات کو صغیر بالغ ہوکر جائز کرے توجائز نہیں۔

۱۸۸

رجوع کا حق شرعی ہے،واہب اپنے قول یا تحریر سے اسے باطل نہیں کرسکتا۔

۱۹۲

عقد فضولی میں مجیز عقد کا اجازت کا اہل ہونا ضروری ہے۔

۱۸۸

ایسی جائدادوں سے سوال،جس کو زید نے اپنے اور دیگر مختلف ناموں سے خریدا مگرزندگی بھر سب پر خود قابض اور متصرف رہا۔

۱۹۳

حالت بلوغ میں مجیز کی ایسی اجازت جوابتداء کی صلاحیت رکھے نافذ ہے۔

۱۸۸

زید نے جو جائداد اپنے نابالغ بچہ کے نام سے خریدی اس کا مالک لڑکا ہوگیا گو تصرف باپ کارہا ہو۔

۱۹۴

جس ہبہ نامہ میں نسلاً بعد نسلٍ قابض ودخیل رہیں لکھا ہو وہ وصیت نہیں ہوسکتی۔  

۱۸۸

نابالغ کی جائداد پر ولی کا قبضہ بربنائے ولایت ہے۔

۱۹۴

جائداد کی آمدنی کا ہبہ صحیح نہیں۔

۱۸۹

نابالغ کو ہبہ صرف عقد سے ہی مکمل ہوجاتاہے،

۱۹۴

مشاع کا ہبہ صحیح نہیں۔

۱۸۹

باپ کا قبضہ نابالغ کا قبضہ ہے۔

۱۹۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن