30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فی الدرالمختار شرائطہا کون الموصی اھلا للتملیك و کون الموصٰی لہ حیا وقتہا [1] اھ ملخصا۔ |
درمختارمیں ہے اس کی شرائط میں ہے کہ وصیت کرنے والا اس تملیك کا اہل ہو،اور وصیت کے وقت جس کے لئے وصیت کی ہے وہ زندہ ہو اھ ملخصا(ت) |
تو لاجرم ھبہ ہی ہوگا،او ریوں ھبہ کرنا کہ اس گاؤں کی آمدنی جو ہواکرے گی میں نے تجھے ھبہ کی،شرعا صحیح نہیں،
|
فی الفتاوی الخیریۃ بہذا عُلِمَ عدم صحۃ ھبۃ ما سیتحصل من محصول القریتین بالاولٰی لان الواھب نفسہ لم یقبضہ بعد فکیف یمبلکہ وھذا ظاہر اھ [2]۔ |
فتاوٰی خیریہ میں ہے اس سے معلوم ہوا کہ جس کو دونوں قریوں سے حاصل کرے گا اس کا ھبہ صحیح نہیں کیونکہ ھبہ کرنے والا ابھی تك خود اس پرقابض نہیں تو دوسرے کو کیسے مالك بنائےگا،یہ ظاہر بات ہے۔اھ(ت) |
اوراگر بالفرض اصل جائداد ہی کا ھبہ ہوتا جب بھی نراباطل تھا کہ وہ جائداد حسب بیان سائل مشاع وغیر منقسم ہے اور اسی طرح عــــــہ مشیر ہے محمود کا وہ بیان کہ چوں وہیوٹ ومختاری آں ازقدیم الایام بقبضہ من است اھ کہ پٹے بانٹ کے بعد تو ہر ایك شریك حصہ کا مختار ہوجاتاہے اورھبہ مشاع مذھب صحیح پر محض باطل،
|
فی الفتاوٰی الخیریۃ(سئل)فی رجل وھب ابنالہ بالغا نصف مایملک(اجاب)الھبۃ باطلۃ عند ابی حنیفۃ رحمۃ اﷲ تعالٰی قال فی مشتمل الاحکام نقلا عن تتمۃ الفتاوی،ان ھبۃ |
فتاوٰی خیریہ میں ہے ان سے سوال ہوا کہ ایك شخص نے اپنے بالغ بیٹے کو اپنی نصف ملکیت ھبہ کی ہے تو جواب دیا کہ یہ ھبہ باطل ہے امام ابوحنیفہ رحمہ اﷲ تعالٰی کے نزدیك اور مشتمل الاحکام میں انہوں نے تمتۃ الفتاوٰی سے نقل کرتے ہوئے فرمایا کہ |
عــــــہ:فی الاصل ھکذا و اظنہ اسی طرف،بدر۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع