دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

انجمن،مسجد،مدرسہ کے مہتمم نے ادارہ کا روپیہ کسی کے پاس امانۃ رکھ دیا تو اس میں کسی قسم کا رودوبدل یا تصرف حرام و خیانت ہے،ہاں چندہ دہندگان کی طرف سے اس کی صریح یا عرفی اجازت ہو تو حرج نہیں،مگر اب یہ امانت نہیں بلکہ قرض ہوگا۔

۱۶۶

مدت عاریت میں عملہ اجاڑنے کے لئے مجبور کیا تو اُجڑنے میں عملہ کی جو قیمت ہوگئی اس کو عاریت دینے والا برداشت کرے۔

۱۷۴

امانت می تصرف کا حکم اور تاوان کی صورت۔

۱۶۷

ہدایہ سے مسئلہ کا جزئیہ۔

۱۷۴

واعظ کو جو روپیہ سفرخرچ کے لئے دیا اس کے ہاتھ میں امانت ہے جو اس مصرف کے علاوہ خرچ ہوا یا بچا اس کو واپس کرے۔

۱۶۸

عاریت اور امانت کی واپسی کب صحیح ہے کہ تاوان سے بری،اور کب نہیں،تاوان دینا ہوگا،واپسی میں اگر بیچ میں کوئی واسطہ ہو تو کب وہ ذمہ دار ہوگا،اور کب دونوں۔

۱۷۴

واپسی فیس اسی روپیہ سے ادا کی جائے گی۔

۱۶۸

غایۃ البیان اور تنویر الابصار سے مسائل کی تصدیق وتوضیح۔

۱۷۴

امانت کے ضیاع کے حکم کابیان۔

۱۷۱

کتاب الھبۃ

 

کتاب العاریۃ

 

ہبہ بلاعوض میں تملیک وقبضہ اور موانع رجوع سے سوال۔

۱۷۹

عاریۃ کی زمین میں مکان بنایا،صاحب زمین کو مستعیر کے ہاتھ زمین بیچنے پر مجبورنہیں کیاجاسکتا۔

۱۷۳

مسائل کا جزئیہ تنویرالابصار سے۔

۱۸۰

عدم رضا کی صورت میں مستعیر اپنا عملہ اجاڑ لے یا زمین والے سے اُجڑے ہوئے کی قیمت لے لے۔

۱۷۳

ہبہ میں تملیک وقبضہ موہوب لہ کے بعد دوسرے کو ہبہ کرنے کا سوال۔

۱۸۰

اجاڑنے میں زمین کو نقصان ہونے کی صورت میں زمین والے کو اختیار ہوگا چاہے زمین کا نقصان برداشت کرے،چاہے عملہ کی قیمت ادا کرے۔

۱۷۴

موہوب لہ ثانی کے عدم قبضہ اور محاصل کے جزحصہ پر صلح اور اس سے مکرنے کاسوال۔

۱۸۰

 

 

مالک اصلی جب موہوب لہ کو تملیک کردے اورا سے قبضہ دلادے تو شیئ موہوب اس کی ملک سے خارج ہوجاتی ہے،اس کا کسی دوسرے کوہبہ کرناموہوب لہ اول کی رضا پر موقوف ہوگا۔

۱۸۲

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن