کتاب  الھبۃ
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

 

 

 

 

 

 

 

کتاب الھبۃ

(ہبہ کا بیان)

 

مسئلہ ۴۶:                               از ریاست رامپور محلہ موتی خان مرسلہ طوطا رام                           ۲۷ شوال ۱۳۳۶ھ

زید نے اپنی کل جائداد مملوکہ مقبوضہ اپنے بھتیجے کے نام تملیك کراکر اس کو مالك وقابض کرایہ اور دستاویز میں لکھ دیا کہ جائداد تملیك شدہ کو میں نے اپنی ملکیت سے خارج کردیا اور مجھے میرے کسی وارث کو اس میں دعوٰی نہ رہا،جس وقت زید نے یہ دستاویز لکھی تھی اس وقت سے اس کے مرنے کے وقت تك زید کی کوئی اولاد نہ ذکور یا اناث موجود نہ تھی بس چار بھتیجے اور ایك نواسہ تھا اب بعد وفات زید نواسہ دعوٰی کرتاہے کہ دستاویز تملیك نامہ کے ذریعہ سے جو جائداد زید نے ایك بھتیجےکے نام منتقل کی تھی وہ قابل جواز ونفاذ کے نہیں اور وہ جائداد مندجہ دستاویز تملیك نامہ ملکیت زید قرار دی جائے اور متروکہ قائم ہوکر اس میں وراثت جاری کی جائے۔دوسرا فریق کہتاہےکہ جب زید اپنی زندگی میں اس کو بذریعہ دستاویز تملیك منتقل کرگیا اور لکھ گیا کہ اس میں میری ملکیت باقی نہیں رہی تو وہ زید کی ملکیت قرار پاکر اس کا متروکہ قائم نہیں ہوگا نہ اس میں وراثت جاری ہوگی،شریعت اسلام کے بموجب ایسی صورت میں کیا ہوگا؟ بینوا توجروا

الجواب:

تملیك عین بلاوعوض ہبہ ہے اور ہبہ بعد قبضہ تام پھر بعدموت احدالعاقدین مطلقا لازم اگرچہ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن